Tilawat Shah(@Tilawat33492321) 's Twitter Profileg
Tilawat Shah

@Tilawat33492321

Jui

ID:1517078829596286977

calendar_today21-04-2022 09:52:52

1,3K Tweets

197 Followers

259 Following

Hamza Hussain(@Hamza3350) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
دوستو مجھے آج اس ٹویٹ پر 1K ریٹویٹ اور لائیکس چاہئے۔اورکمنٹ باکس میں
یہ ہیش ٹیگ ضرور لگائیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔

account_circle
Mufti Shahabuddin Popalzai(@MuftiPopalzai) 's Twitter Profile Photo

اکاونٹ ہذا پر ایک لاکھ فالورز مکمل۔
آپ سب احباب کی محبتوں کا شکریہ ۔

کوئی رائے یا تنقید برائے اصلاح ؟

account_circle
AbdulWasay Moulana(@MoulanaWasay) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے کل مولانا فضل الرحمٰن کی بیٹے مفتی اسعد محمود کی وزارت پر غصہ کیوں کیا پتہ ہے؟ کیونکہ یہ وزارت مراد سعید کے پاس تھی
بھونکنا تو بنتا ہے
مولانا بھی عجیب قسم کےانجکیشن لگاتے ہیں۔✌️

account_circle
Nasir Mahmood Soomro(@NasirmSoomroJUI) 's Twitter Profile Photo

ملکی لیول کی سیاست میں اپنی جماعت JUI کے فیصلوں کے پابند رہے ہیں مگر صوبائی اور علاقائی سیاست کے لئے پارٹی قیادت نے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے کا اختیار دے رکھا ہے
کسی بھی صورت سندھ کے عوام کو زرداری لیگ کے رحم و کرم پر نھین چھوڑ سکتے ،
3

account_circle
اسلامک میڈیا(@GuldinJui) 's Twitter Profile Photo

دینی مدارس کے داخلے شروع ہونے والے ہیں ہر گھر سے کم ازکم ایک بچہ دین کے لیے وقف کریں ـ جزاکم اللہ خیرا✍🤲
ریٹویٹ کرے تاکہ دینی مدارس کا پیغام ہر فرد تک پہنچ جاٸے

account_circle
Asad Shah(@AsadSha06382375) 's Twitter Profile Photo

مختصر کہونگا
👇👇👇👇
باغیوں کو اس بات پہ بہت تکلیف ہے کے مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ابھی تک ہمارا نام لینا بھی گورا نہیں کیا قربان قائد تیری سیاست پر✍️

account_circle
EM khan(@RahnumaManzil) 's Twitter Profile Photo

نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں
دُرود و سلام ﷺ

account_circle
Tilawat Shah(@Tilawat33492321) 's Twitter Profile Photo

یہ نا ممکن ہے
جسکو خاتم النبیین پڑھنا نہ آتا ہو اسکے بارے میں قبر میں سوال ہوگا

account_circle
Tilawat Shah(@Tilawat33492321) 's Twitter Profile Photo

ہمیں نہ نیا پاکستان چاہئے اور نہ پرانا
بلکہ ہمیں اسلامی جمہوریہ پاکستان چاہیئے
اور ایک اسلامی جمہوریہ کوئی بھی لبرل پارٹی نہیں دے سکتی
پورا سوچئے

account_circle
Tilawat Shah(@Tilawat33492321) 's Twitter Profile Photo

ہمیں نہ نیا پاکستان چاہئے اور نہ پرانا
بلکہ ہمیں اسلامی جمہوریہ پاکستان چاہیئے
اور ایک اسلامی جمہوریہ کوئی بھی لبرل پارٹی نہیں دے سکتی
پورا سوچئے

account_circle
امارت اسلامیہ اردو(@IslamicEmiirate) 's Twitter Profile Photo

شیخ خالد الحنفی : دنیا کو ہماری بہنوں کے حجاب کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ھے۔

شیخ خالد الحنفی : دنیا کو ہماری بہنوں کے حجاب کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ھے۔
account_circle