The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profileg
The Verifíed

@TheVerifLive

Blue tick on politics, policy, news, opinions, events & everything that matters. The Verified - News Publishing Company

ID:1105836221408952320

linkhttp://www.theverified.com.pk calendar_today13-03-2019 14:21:15

13,1K Tweets

21,0K Followers

0 Following

The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی بات کرنے کو تیار تھی لیکن وہ نہیں آئے، بلاول بھٹو

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آصف علی زرداری پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہوں گے، بلاول بھٹو

وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آصف علی زرداری پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ صدارتی امیدوار ہوں گے، بلاول بھٹو #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

امید ہے شہباز شریف ایک بار پھر ملک کے وزیراعظم بنیں گے، بلاول بھٹو

امید ہے شہباز شریف ایک بار پھر ملک کے وزیراعظم بنیں گے، بلاول بھٹو #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر متنازع ہو چکے، ذمہ داری قبول کریں اور مستعفی ہوں، پاکستان تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

مولانا یا کوئی اور بات کرتا ہے تو اُس سے پوچھیں، میرے اوپر الزام لگانے سے پہلےثبوت دیں، بلاول بھٹو

مولانا یا کوئی اور بات کرتا ہے تو اُس سے پوچھیں، میرے اوپر الزام لگانے سے پہلےثبوت دیں، بلاول بھٹو #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کے دن آپنے انٹرنیٹ بند کیا تو اسی وقت پتا چل گیا کہ یہ الیکشن شفاف نہیں،دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال کالی ہے۔سینیٹر مشتاق احمد

الیکشن کے دن آپنے انٹرنیٹ بند کیا تو اسی وقت پتا چل گیا کہ یہ الیکشن شفاف نہیں،دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال کالی ہے۔سینیٹر مشتاق احمد #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

اگر میں دبائو برداشت نہیں کر سکتا تو مجھے بنچ سے الگ ہو جانا چاہئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اگر میں دبائو برداشت نہیں کر سکتا تو مجھے بنچ سے الگ ہو جانا چاہئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے تین امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے، این اے 46 سے انجم عقیل خان، این اے 47 سے طارق فضل چودھری اور آزاد حیثیت میں کامیاب ہو کر نون لیگ میں شامل ہونے والے راجہ خرم نواز شامل ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے تین امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے، این اے 46 سے انجم عقیل خان، این اے 47 سے طارق فضل چودھری اور آزاد حیثیت میں کامیاب ہو کر نون لیگ میں شامل ہونے والے راجہ خرم نواز شامل ہیں۔ #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

مراد علی شاہ ایک بارپھرسندھ کےوزیراعلیٰ بنیں گے،نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کوجلدکراچی پہنچنےکی ہدایت،پیپلز پارٹی قیادت کا سندھ کی وزارت اعلیٰ سے متعلق اہم فیصلہ

مراد علی شاہ ایک بارپھرسندھ کےوزیراعلیٰ بنیں گے،نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کوجلدکراچی پہنچنےکی ہدایت،پیپلز پارٹی قیادت کا سندھ کی وزارت اعلیٰ سے متعلق اہم فیصلہ #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

پیر صاحب نسلوں سے الیکشن لڑرہےہیں اور شکست ہوتی ہے، پیرصاحب کہتے ہیں انہیں کہاگیا کہ پیپلزپارٹی سے اتحادکرو،صدرالدین شاہ نےمجھےکہا ابھی آپ کےخلاف ہیں آخرمیں ساتھ ہوجائیں گے، صدرالدین شاہ 10سیٹوں کا مطالبہ کررہے تھے میں کہاں سے انہیں نشستیں دوں،بلاول بھٹو

پیر صاحب نسلوں سے الیکشن لڑرہےہیں اور شکست ہوتی ہے، پیرصاحب کہتے ہیں انہیں کہاگیا کہ پیپلزپارٹی سے اتحادکرو،صدرالدین شاہ نےمجھےکہا ابھی آپ کےخلاف ہیں آخرمیں ساتھ ہوجائیں گے، صدرالدین شاہ 10سیٹوں کا مطالبہ کررہے تھے میں کہاں سے انہیں نشستیں دوں،بلاول بھٹو #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری ہوں گے، بلاول بھٹو

صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری ہوں گے، بلاول بھٹو #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

کمیشنر راولپنڈی کے انتخابات سے متعلق الزامات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے،کمشنر راولپنڈی نے آٹھ دن کے بعد لگائے گئے الزامات کا تاحال کوئی ثبوت نہیں دیا،طارق فضل چودھری

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، پٹیشن آتی رہتی ہے اس کا ہم فیصلہ کرتے رہتے ہیں، پاکستان میں ادارے ہیں ، اداروں کو تباہ نہ کریں، بے بنیاد الزامات نہ لگائیں،الیکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، پٹیشن آتی رہتی ہے اس کا ہم فیصلہ کرتے رہتے ہیں، پاکستان میں ادارے ہیں ، اداروں کو تباہ نہ کریں، بے بنیاد الزامات نہ لگائیں،الیکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ #TheVerified
account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

چیف کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ردعمل

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی، شیر افضل مروت پولیس کے ہاتھوں سے نکلنے میں کامیاب

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کو جیل روڈ پر قائم پی ٹی آئی دفتر کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا

account_circle
The Verifíed(@TheVerifLive) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف ایف نائن پارک اسلام آباد سے ریلی کا آغاز ہوگیا، ریلی نیشنل پریس کلب اسلام آباد تک نکالی جائے گی۔

account_circle