Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile
Ahmad Raza Ansari

@theahmadrazaans

مدینہ یاد آیا ہے ❤️

ID: 1096778195481886720

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100023187853675 calendar_today16-02-2019 14:27:53

7,7K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Soban Attari (@sobanattari26) 's Twitter Profile Photo

فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم: خوشخبری سناؤ اور ( لوگوں کو ) نفرت نہ دلاؤ۔ ( صحیح بخاری، کتاب العلم، حدیث 69 ) #sobanattari #DawateIsalmi #islam

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

جنّت میں فاطمہ کی کنیزیں جہاں رہیں میری یہ دعا میری ماں وہاں رہے 💖💖 جنّت میں مصطفیٰ کے صحابہ جہاں رہیں میری دعا ہے میرے بابا وہاں رہے 💖💖

Soban Attari (@sobanattari26) 's Twitter Profile Photo

🌹ایک نیکی سے کتنے لوگوں کی بخشش ہو گی🌹 ایک نیکی کے ذریعہ بہت لوگوں کی بخشش ہوگی،نیکی کرنے والا،کرانے والا ،نیکی کا مشورہ دینے والا ،نیکی میں مدد کرنے والا،نیکی سے خوش ہونے والا اور نیکی کی تمنا کرنے والا سب بخشے جائیں گے۔ (تفسیر نعیمی 206/2)

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

کروں شُکر کتنا اور کرو فخر کتنا ✨ کے تیرے کرم نے مجھے فائِزاُل٘مَرام کیا 😇 دیکھو بنا کے سیدِعالم کا اُمتی مجھ کو 💙 گناہ سے پہلے ہی بخشِش کا انتظام کیا 🙏🏻 پیر اجمل ✍🏻

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

*سانپ طالب تھا دیدارِ سرکارﷺ کا* کر رہی تھی کام ایڑی دیوار کا آنسو نکل پڑے پاؤں ہٹا نہ *کمال عشق تھا یارِ غار ﷺکا*

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

is waqt indian news channels poora pakistan tabah kr choka hai srf mera hi ghr bacha hai jahan se main ye tweet kr raha hoon 🤣🤣🤣🤣

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ پاکستان سے گزارش ہے کہ جہاں اتنا سب کچھ مہنگا کیا ہے۔ چودہ اگست والا باجا بھی مہنگا کر دیں 😛🙏😂

Ahmad Raza Ansari (@theahmadrazaans) 's Twitter Profile Photo

#14Th_August_Status🇵🇰 #HappyIndependenceDay🇵🇰 نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا🇵🇰 اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا🇵🇰

#14Th_August_Status🇵🇰
#HappyIndependenceDay🇵🇰
نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا🇵🇰
اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا🇵🇰