TeampakRising 🇵🇰
@teampakrising
A platform to Defend Islam & Imran Khan ↩ Head @rizvia_q Deputy Head @Mi_shiiiiii
ID: 1499786767263744011
04-03-2022 16:40:26
460 Tweet
1,1K Followers
103 Following
No force can crush Pakistan’s spirit. Imran Khan’s Aug 5 resistance is our path to sovereignty. #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار TeampakRising 🇵🇰
ظلم و ناانصافی کے خلاف عوام کی آواز بلند کرو! عمران خان کی رہائی ہمارا مطالبہ ہے۔ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے TeampakRising 🇵🇰
عمران خان کا عزم ناقابلِ شکست ہے۔ وہ ہر مشکل حالات میں سچ کا ساتھ دیتے ہیں۔ پاکستانی قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے! #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان TeampakRising 🇵🇰
. "We won't be silenced. Resistance is our voice For release Imran Khan. TeampakRising 🇵🇰 #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی"
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ #نہ_خان_جھکا_نہ_عوام TeampakRising 🇵🇰
کپتان عمران خان قوم کے دلوں میں بستا ہے، عمران خان ایک نظریہ کا نام ہے جو عام عوام تک پہنچ چکا اور اب اس نظریے کو قید نہیں کیا جاسکتا قوم کا مطالبہ ہے عمران خان کو فوری رہا کیا جائے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران TeampakRising 🇵🇰
عمران خان کو غیر قانونی قید میں آج821 دن ہو چکے ہیں۔ یہ صرف دنوں کی گنتی نہیں، بلکہ انصاف کے منہ پر ایک طمانچہ، جمہوریت کی روح پر ایک حملہ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔لیکن نہ ظلم تھما، نہ قوم جھکی۔عمران خان کی رہائی صرف مزاحمت سے آئے گی- TeampakRising 🇵🇰 #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
کتنے گر گئے ہیں یہ لوگ ! ایک ہی شخص کو گرانے میں ! یہودی لابی سے لے کر توشہ خانے تک ہر سازش ناکام ہوگئی ہے ۔ بے شک عزت اور زلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے عمران خان کو گرانے کےلئے سب ذلتوں کے گڑھے میں گر چکے ہیں TeampakRising 🇵🇰 #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے
We remember, we mourn, and we will keep demanding justice. Justice delayed is justice denied. One year after the 26 Nov tragedy, we stand united, demanding accountability and honoring the innocent lives lost. TeampakRising 🇵🇰 #1YearOf26NovMassacre
leader is not just a person — it’s a symbol of hope. The nation stands firm with its dream of a better tomorrow. When the people rise for truth, no power can stop them. The journey toward justice continues. #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی TeampakRising 🇵🇰
جب عدالتیں انصاف کرنے میں ناکام رہیں عوام کی بے بسی اور مسائل کی شدت ہمیں سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ پرامن احتجاج ہی واحد راستہ بچا ہے۔ جب آوازیں دبائی جائیں تو سڑکیں خاموش نہیں رہتیں۔ TeampakRising 🇵🇰 #آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال