𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile
𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI

@tayyabking009

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا

ID: 1736341755442909184

linkhttps://www.youtube.com/@Tayyab003king calendar_today17-12-2023 11:06:06

2,2K Tweet

613 Followers

511 Following

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔۔ علی امین گنڈاپور ✌️🔥

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

لندن برطانوی وزیر اعظم کے گھر کے باہِر لوگ بہت زبردست احتجاج کر رہے ہیں عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے۔۔

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ اپنی میڈیا رپورٹ میں ریاست پاکستان کی فسطائیت کو ساری دنیا کے سامنے ننگا کر رہا ہے.

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

اپنی اپنی گاڑیوں میں بیٹھ جائیں ھم نے اسلام آباد پہچنا ھے اور خان کو واپس لیکر انا ھے ۔۔بشری بی بی کا روانگی سے قبل پشاور میں خطاب.....

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی عوام سے اپیل 🚨 ابھی تک جو لوگ اپنے گھروں میں ہیں ان سے گزارش ہے خیبر پختون خواہ اور میانوالی سے آنے والے قافلوں کیساتھ شامل ہوں،حقیقی آزادی کی جنگ صرف عمران خان کی نہیں ہے پورے پاکستان کی ہے. گھروں سے نکلیں اور اس جدوجہد میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں.

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون خدا غارت کرے ان لوگوں کو ظالموں دشمنوں کو تو للکار نہیں سکتے اپنی نہتی عوام پر گولیاں برسا رہے ہو

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

اللہ یہ شپید جس نے شہید ہونے سے پہلے اپنے خون سے قیدی 804 لکھا۔۔ یہ قُربانی بہت بڑی قُربانی ہے جو بغیر کسی مقصد کے عمران خان سے محبت کرتا تھا۔❤️

اللہ یہ شپید جس نے شہید ہونے سے پہلے اپنے خون سے قیدی 804 لکھا۔۔

یہ قُربانی بہت بڑی قُربانی ہے جو بغیر کسی مقصد کے عمران خان سے محبت کرتا تھا۔❤️
𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میڈیکل سٹور والوں سے درخواست ہے اگر کوئی میڈیسن لینے آے تو اس کو فری دیں اس جہاد میں حصہ ڈالیں۔۔

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

عیسیٰ علیہ السلام کی زبان مبارک سے نکلنے والا پہلا لفظ ’’میں اللہ کا بندہ ہوں‘‘ اللہ کا بیٹا نہیں !!

𝙈.𝙏𝘼𝙔𝙔𝘼𝘽 𝙆𝙄𝙉𝙂🇵🇰 PTI (@tayyabking009) 's Twitter Profile Photo

میری کرسمس کا مطلب ہے ﷲ پاک کا بیٹا ہوا ہے مبارک ہو ﷲ کی پناہ، نعوذ باللہ من ذلك ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسلمان سے ایمان ختم کر دیتا ہے۔

🅗︎🅐︎🅨︎🅐︎ 🅑︎🅐︎🅚︎🅗︎🅣︎ (@ihayabakht) 's Twitter Profile Photo

إبْدَأ يَوْمَك بِالصَلاة عَلَى الحَبيبْ المُصْطَفَىﷺ اپنے دن کا آغاز ہمارے پیارے آقاﷺ پر درود بھیج کر کریں اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما💚