Syed Tayyab (@tayyabbinsabir) 's Twitter Profile
Syed Tayyab

@tayyabbinsabir

"Passionate advocate for democracy and the rule of law in Pakistan. Supporter of Imran Khan and strong believer in the power of youth."

ID: 1021865675831365634

calendar_today24-07-2018 21:12:17

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ویژن اتنا شاندار تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کے حکمران بھی اس کی مثالیں دیتے تھے برطانوی وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے فلور پر دنیا کو عمران خان کے بلین ٹری پراجیکٹ پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن اس کے بعد پھر سازش کرکے عمران خان جیسے ایک عظیم لیڈر کو نکالا گیا 💔

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"سوات میں ایک پرائمری سکول کے پرنسپل محمد سعید نے 900 طلباء کی زندگیاں بچائی ۔ بروقت حاضر دماغی دیکھاتے ہوئے جب انکو لگا سیلاب کا خطرہ ہے بچوں کو باحفاظت سکول سے نکال کر انکے گھروں تک پہنچایا ۔ حکومت سے درخواست ہے کہ اس شخص کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے ۔"

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

تمغہ جرات ایسے بہادروں کیلئے ہے۔ نہ کہ تمہارے جوتے سیدھے کرنے والوں کے لئے۔

Salma🎀 (@salma4everpti) 's Twitter Profile Photo

عوام کے شعور اور ان کا عمران خان سے عشق نے ان کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے جاپان کے دورے پر ایک طرف ایک جاپانی ہے اور اس کے سامنے مریم نواز کے ساتھ پچاس لوگ ہیں جو پنجاب سے وہاں گئے ہیں جیدا چنگڑ

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس جسے یہ قوم 28 لاکھ روپے تنخواء اور کروڑوں کی مراعات دیتی ہے وہ عمران خان کی فائیلیں نہیں پڑھ پاتا تیسری مرتبہ عمران خان کا کیس اس چیف جسٹس کے سامنے لایا گیا اور یہ کیس کی فائیلیں ہی نہیں پڑھ رہا اسد طور

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ لکھا جاتا کہ مریم نواز کا پارک کا دورہ تو لوگ سوال اٹھاتے لہذا پارک کو بندرگاہ بنادیا۔ 😂

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

جب بھی زرداری اور نوازشریف میں سے کسی ایک کو منتخب کرنے کا موقعہ آیا خان صاحب نے ہمیشہ عوام کو منتخب کیا،جس کی ایک مثال 8فروری کا انتخاب بھی ہے!!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

تاریخی مناظر! سامنے بیٹا وین میں جیل میں جا رہے ہیں, اور اس بیٹے کی ماں لوگوں کے حوصلہ دے رہی ہے!!✊

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

There’s nothing to disagree with here. We aren’t a constitutional democracy anymore. Will of the people has been subverted. Independence of judiciary remains an illusion. Rights are trampled upon with impunity. J Minallah has only stated the obvious. A courageous confession!

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کامیابی کیساتھ نظام کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا 🔥

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے عوام ٹیکس کے پیسوں سے 16 کروڑ روپے کے غیر ملکی دورہ میں بیٹیاں، داماد، نواسہ نواسی، بیٹی کی سہیلیاں بلکہ یہاں تک کہ ذاتی گھر ملازمین کے ملازمین کو بھی ساتھ لے جایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مریم اورنگزیب کے دو بیٹے، چیف سکریٹری کا بیٹا اور میڈیا کے تین لوگ بھی شامل ہیں۔

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

دو سال اسٹیبلشمنٹ کوشش کرتی رہی عمران خان سے معافی منگوائی جائے لیکن وہ بے عزت کر کے اسٹیبلشمنٹ کو بھگا دیتا۔ اب اسٹیبلشمنٹ انصار عباسی کے ذریعے پیغام دے رہی ہے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرو راستہ نکالتے ہیں ہم تمامptiسوشل میڈیا اور پاکستانیوں کے شُکر گزار جو حق سچ کی آواز بنتے ہیں

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک مشکل پسند انسان ہے اس کا اللہ اور دین اسلام پر ایمان بڑا پختہ ہے عمران خان ایک سیاستدان نہیں وہ ایک خیال اور ایک سوچ بن چکا ہے اور سوچ کو کچلنا بڑا مشکل ہوتا نعیم بخاری

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ احمد فراز صاحب نے کیپیٹل ٹاک میں بتایا کہ میرے پاس ایک بوٹ چاٹنے والا وزیر آیا تو میں نے اسکے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا میں نے اسے کہا میں تو اس غاصب حکومت کے کسی وزیر سے ہاتھ بھی نہیں ملانا چاہتا فراز صاحب نے کہا ہم زندہ رہیں گے لیکن یہ غاصب زندہ نہیں رہیں گے 🤞