Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile
Dr. Tariq Chaudhary

@tariqchdr

You who believe, uphold justice، even if it is against yourselves, your parents, or your close relatives۔

Quran

ID: 1515699939376050181

calendar_today17-04-2022 14:33:49

9,9K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو رات کے دو بجے لمبا کوٹ پہن کر مولانا کے گھر میں جاتا ہوا پکڑا گیا۔ ابھی معاملہ ختم نہیں ہوا۔

Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile Photo

بنچ بنانے کا اختیار قاضی فائز کو دے دیا گیا۔کمیٹی سے جج منیب اختر کو نکال دیا گیا۔

Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں ذلیل ہوئے، بہاولنگر میں ذلت کا سامنا کرنا پڑا ۔ حکومت نے ایک بیان تک نہیں دیا۔ پولیس نے اگر اپنی عزت کروانی ہے تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔

کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں ذلیل ہوئے، بہاولنگر میں ذلت کا سامنا کرنا پڑا ۔
حکومت نے ایک بیان تک نہیں دیا۔
پولیس نے اگر اپنی عزت کروانی ہے تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔
Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش کے بعد اب سری لنکا میں 50 سال بعد کرپٹ حکومت کی چھٹی۔ پاکستان next۔

Dr. Tariq Chaudhary (@tariqchdr) 's Twitter Profile Photo

اگر آئین ایک دانا شخص ہی سمجھ سکتا ہے تو پھر قاضی کو استعفی دے دینا چاہیے۔ کیونکہ دانائی قاضی اور نون لیگ کے بس کی بات نہیں ہے۔

اگر آئین ایک دانا شخص ہی سمجھ سکتا ہے تو پھر قاضی کو استعفی دے دینا چاہیے۔ کیونکہ دانائی قاضی اور نون لیگ کے بس کی بات نہیں ہے۔