Muhammad Tariq (@tariqanwar73) 's Twitter Profile
Muhammad Tariq

@tariqanwar73

| Mechanical Engineer | CEO | Green Engineering Contracting Company Jeddah Saudi Arabia | 🇵🇰 🇸🇦

ID: 3011281453

linkhttp://www.greenengineering.sa calendar_today06-02-2015 12:10:09

186,186K Tweet

15,15K Followers

9,9K Following

Fatima Gillani (@fatima_adil3) 's Twitter Profile Photo

اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَـرُ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے (سورۃ الکوثر)

عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ۝٤٢ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝٤٣ ترجمه: "تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا؟" وہ کہیں گے: "ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔" سورة المدثر (74): آیات 42-43 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #صلاة_الفجر #صباح_الخير

عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

⛔پاکستان🇵🇰 چین 🇨🇳 سے جدید J-35A اسٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے والا پہلا ملک بنے گا۔ ▪️ طیارے اگست میں متوقع، ▪️پاکستانی پائلٹس کی تربیت چین میں جاری ہے۔ ▪️ بھارت میں گہرائی تک حملے کی صلاحیت حاصل ہوگی۔

⛔پاکستان🇵🇰 چین 🇨🇳 سے جدید J-35A اسٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدنے والا پہلا ملک بنے گا۔
 ▪️ طیارے اگست میں متوقع، 
▪️پاکستانی پائلٹس کی تربیت چین میں جاری ہے۔
▪️ بھارت میں گہرائی تک حملے کی صلاحیت حاصل ہوگی۔
عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

2003 میں امریکہ کی قیادت میں عراق پر حملہ ایک زبردست فضائی مہم سے شروع ہوا، جسے Shock and Awe کا نام دیا گیا۔ اس کا مقصد عراق کی فوجی طاقت اور قیادت کو مفلوج کرنا تھا۔ یہ مہم 19 مارچ کو مخصوص حملوں سے شروع ہوئی، جن میں صدام حسین کو ہلاک کرنے کی کوشش بھی شامل تھی۔۔

عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

مرتضیٰ وهاب صاحب Murtaza Wahab Siddiqui کارکردگی دکھاٶ مریم پر بےجاه تنقید کرکے آپ اپنی نااهلی عوام سے نهیں چھپا سکتے #کراچی #الاٸشیں #کچهره #پیاسا_کراچی #نااهل_سندھ_حکومت #نااهل_میٸر_کراچی #تیر_کا_نشان_کرپشن_کی_پهچان

NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

میری سوشل میڈیا زندگی کا مقصد ، سچی اور پکی خبروں کی تلاش تک کا تھا مگر اس میں تجربہ 50-50 کا رہا ، پھر فتنہ عمرانیہ کی ناجائز پیدائش کی واردات ہماری آنکھوں کے سامنے وقوع پزیر ہوئ پھر یہ سوچ کر آگے بڑھنے کیلیے قدم اٹھایا کہ اس فتنہ اور اس کے سہولت کاروں سے نجات حاصل کرنے میں

اہم ترین ⁦┌⁠(⁠★⁠o⁠☆⁠)⁠┘⁩ بلوچستان کے علاقے سانگ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہند کے اہم کمانڈر عمر ماری عرف ڈاکشے کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

اہم ترین ⁦┌⁠(⁠★⁠o⁠☆⁠)⁠┘⁩
بلوچستان کے علاقے سانگ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہند کے اہم کمانڈر عمر ماری عرف ڈاکشے کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

TTA Vs TTP Ideology ایک طرف افغان طالبان پارک میں مجسموں کو "حرام" قرار دے کر انکے سر کاٹ رہے ہے، تصاویر ویڈیوز پر ریاستی پابندی ہے جبکہ دوسری جانب TTP کے الاکار اپنی تصاویر بنا کر فخر محسوس کر رہے ہے۔ #Budget2025 #WellDoneSherry #تنخواہوں_میں_انصاف #DefaultToDevelopment

TTA Vs TTP Ideology
ایک طرف افغان طالبان پارک میں مجسموں کو "حرام" قرار دے کر انکے سر کاٹ رہے ہے، تصاویر ویڈیوز پر ریاستی پابندی ہے جبکہ دوسری جانب TTP کے الاکار اپنی تصاویر بنا کر فخر محسوس کر رہے ہے۔
#Budget2025
#WellDoneSherry
#تنخواہوں_میں_انصاف
#DefaultToDevelopment
Yaseen Shafiq (@ch_ge_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا اہم قدم ہے چھ لاکھ آمدنی والوں پر ٹیکس پانچ فیصد سے کم کرکے 2.5 فیصد کر دیاہے تنخواہ دار طبقے کے لئے مہنگائی میں کمی آئے گی ملک سے برین ڈرین کو روکنے کے لئے اقدامات کیے گئے اظہر جاوید

Yaseen Shafiq (@ch_ge_) 's Twitter Profile Photo

اس بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے جن کا پہلے ایک لاکھ پر ٹیکس 2500 تھا اب وہ 500 روپے ہو گیا ہے توقع یہی تھی کہ اس بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لئے ٹیکس میں اضافہ ہو گا لیکن کمی دیکھ کر وفاقی حکومت کو مبارکباد دینی چاہیے ویلڈن سینیر تجزیہ کار انیق ناجی

Amjad Malik (@amjadmalik786) 's Twitter Profile Photo

CM Maryam Nawaz Sharif Sahiba’s vision and mission as Chairperson Overseas Pakistanis Commission Punjab will be translated in letter and spirit in days to come as per mandated by the people of Pakistan and as committed by PMLN in its manifesto. IA

APWA celebrated in a style the farewell of Consul General of Pakistan at Manchester H.E Tariq Wazir hosted by its Chairperson Mrs Nazia Tariq Sahiba. Women has an effective role in national development and their due role must be acknowledged. Mcr 15 June 2025

Amjad Malik (@amjadmalik786) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif is a name of progress with speed , commitment with passion and voice to marginalised communities for better and equal opportunities. Year of progress with purpose with Maryam Nawaz Sharif CM Punjab. Marriyum Aurangzeb #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose

Maryam Nawaz Sharif is a name of progress with speed , commitment with passion and voice to marginalised communities for better and equal opportunities.
Year of progress with purpose with 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> CM Punjab.
<a href="/Marriyum_A/">Marriyum Aurangzeb</a> 

#PunjabBudget2025  #ProgressWithPurpose
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

Thanks my (twitter) X family , team PMLN 🦁,for making my day special Your warm wishes and kind words means world to me Im so lucky to have such nice people who make my birthday so memorable Thanks for being a part of my special day Your wishes made it even more unforgettable.

Thanks my (twitter) X family , team PMLN 🦁,for making my day special
Your warm wishes and kind words means world to me
Im so lucky to have such nice people who make my birthday so memorable
Thanks for being a part of my special day 
Your wishes made it even more unforgettable.
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

مجھے بڑی خوشی ہے اللَہ کے فضل سے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ، دوسرا سال ہے پنجاب نے نیا ٹیکس نہیں لگایا ، مریم نواز