Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile
Ghulam Hussain

@talharazadari

Follow Me I Will Follow You And If Nobody Follows I Will Unfollow Them

ID: 936322574174375937

calendar_today30-11-2017 19:54:32

157 Tweet

275 Followers

415 Following

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

اک انٹرویو میں شعیب اختر کا جملہ دل کو چُہو گیا کہ اھلبیت ع نے وہاں شُکر کیا جہاں صبر کرنا مشکل تھا۰۰ ❤️🥰✨ #Labaik_Ya_Hussain_as #ShoaibAkhtar Shoaib Akhtar

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

HAPPY MOTHERS DAY💐 لبوں پہ اُس کے بد دُعا نہیں ہوتی😌 بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی🥰 اے اللّٰہ! میری ماں کو سلامت رکھنا🤲🏻❣️

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو ماں پر جس نے مجھے ولایت امیرالمومنین مولا امام علی ابن ابی طالب ع پر ثابت قدم رکھا اور غم امام حسین ع میں آنسو بہانا سکھایا۔۔🙌 یا اللّٰہ ج کربلا کی ماؤں ص کے صدقے میری ماں کو اور تمام حسینی ماؤں کو سلامت رکھنا۔۔🙏 (آمین یا رب العالمین🤲🏻) #HappyMothersDay

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

عام حقيقت جڏھن جنت جي ڳالھه ڪجي ٿي ته چون ٿا جتي علي ع اتي اسان..✋🏻 ۽ جڏهن ڳالهه ڪجي ٿي عمل جي ته چون ٿا ڪٿي علي ع ڪٿي اسان😏 (سيد حسين شاھ موسوي)

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

چاہت اور تقدیر! ہاں ! اگر وہ حسِین تارا جس کی تمہیں چاہ ہے وہ تمہیں نہیں مل سکتا تو کیا پتا اس رب نے تُمہیں وہ اکلوتا چاند دینا ہو جِسے لوگ دور سے محض دیکھا کرتے ہیں اور اگر تمہارے حصّے میں وہ اِکلوتا چاند بھی نہ آئے تو کون جانتا ہے کہ پورا آسمان تُمہارا مُقدّر ہو۔

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی اور کہتی ہیں کہ ہمارا ذہن صاف ہے تو ان کو یاد رکھنا چاہئیے کہ حضرت بیبی فاطمۃ الزھرا سلام اللّٰہ علیہا کے ذہن جتنا کسی کا ذہن صاف نہیں تھا لیکن انہیں بھی پردے کا حکم تھا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای❣️

جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی اور کہتی ہیں کہ ہمارا ذہن صاف ہے تو ان کو یاد رکھنا چاہئیے کہ حضرت بیبی فاطمۃ الزھرا سلام اللّٰہ علیہا کے ذہن جتنا کسی کا ذہن صاف نہیں تھا لیکن انہیں بھی پردے کا حکم تھا۔ 

رہبر معظم سید علی خامنہ ای❣️
Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

منهنجي موٽر سائيکل ۾ 10 ليٽر پيٽرول آهي حکومت کي گذارش آهي۔ 🤣🤣🤣ته مونکي سیکیورٹی ڏني وڃي۔

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں آپکا باپ وہ واحد شخص ہے۔ جو چاہتا ہے کہ آپ اُس سے زیادہ کامیاب ہوں❣️ #HAPPY_FATHER_DAY

اس دنیا میں آپکا باپ وہ واحد شخص ہے۔
جو چاہتا ہے کہ آپ اُس سے زیادہ کامیاب ہوں❣️
#HAPPY_FATHER_DAY
Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

۰ اس دنیا میں آپکا باپ وہ واحد شخص ہے۔ جو چاہتا ہے کہ آپ اُس سے زیادہ کامیاب ہوں❣️ #HAPPY_FATHER_DAY

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

. باپ کی موجودگی سورج کی مانند ہوتی ہے۔ سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے، مگر سورج نہ ہوتو اندھیرا چھا جاتا ہے۔ خداوند عالم سب کے سروں پر والدین کا سایہ سلامت رکھے۔ #HappyFathersDay

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

۰ زیادہ دولت اور بڑا عہدا دیکھ کر کسی کے ساتھ ایسے ہی نہ چپکیں،😑 جو عزت دے اُس کو اُس سے دگنا عزت دیں باقی ہر جگہ جاکر اپنے معیار کو نہ گھٹائیں۔❣️

Ghulam Hussain (@talharazadari) 's Twitter Profile Photo

. مھدوی جوان کی ایک خصوصیت یہ ہے جب وہ موبائل استعمال کرتا ہے تو یہ بات اس کے ذہن نشین ہوتی کہ وقت کا امام اسے دیکھ رہا ہے۔ 😔🌺