Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profileg
Talha_ Awan📚✒

@Talha_awan0

Study_Samll Business___S.V.P Pmln Kuwait
_follow back

ID:1512114862733811720

calendar_today07-04-2022 17:08:09

17,0K Tweets

257 Followers

1,6K Following

Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

آج سب کو دعوی ہے اپنی اپنی چاہت کا
کون کس سے ہوتا ہے کل جدا، نہیں معلوم؟

منظروں کی تبدیلی بس نظر میں رہتی ہے
ہم بھی ہوتے جاتے ہیں کیا سے کیا، نہیں معلوم
۔

آج سب کو دعوی ہے اپنی اپنی چاہت کا کون کس سے ہوتا ہے کل جدا، نہیں معلوم؟ منظروں کی تبدیلی بس نظر میں رہتی ہے ہم بھی ہوتے جاتے ہیں کیا سے کیا، نہیں معلوم ۔
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

عورت ہی گھر کو جنت کا نمونہ بناتی ہے،جس طرح مرد گھر کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح سلیقہ مند بیوی بھی گھر کی محافظ ہوتی ہے۔
اسی لئے عورت کا تعلیم یافتہ اور باکردار ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ آنے والی نسل کی تہذ یب اور تربیت کی ذمہ داری اسی کے کاندھوں پر ہوتی ہے۔
جاری

عورت ہی گھر کو جنت کا نمونہ بناتی ہے،جس طرح مرد گھر کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح سلیقہ مند بیوی بھی گھر کی محافظ ہوتی ہے۔ اسی لئے عورت کا تعلیم یافتہ اور باکردار ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ آنے والی نسل کی تہذ یب اور تربیت کی ذمہ داری اسی کے کاندھوں پر ہوتی ہے۔ جاری
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

منظر کی ھر ایک چیز دھند میں ڈھلی ہوئی ھے،اس وقت دنیا اتنی خاموش ھے کہ روح بول سکے۔۔۔۔

😍🍀🌼😍

منظر کی ھر ایک چیز دھند میں ڈھلی ہوئی ھے،اس وقت دنیا اتنی خاموش ھے کہ روح بول سکے۔۔۔۔ 😍🍀🌼😍 #اردو_زبان
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچپن میں جو احساسات ہمیں غمگین رکھتے تھے ہم عمر کے اس حصے میں اتنا دور آکر بھی ابھی تک انکا وہ کرب محسوس کرسکتے ہیں

فدوی طوقان
فلسطینی شاعرہ

اپنے بچپن میں جو احساسات ہمیں غمگین رکھتے تھے ہم عمر کے اس حصے میں اتنا دور آکر بھی ابھی تک انکا وہ کرب محسوس کرسکتے ہیں فدوی طوقان فلسطینی شاعرہ
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

Prayer is abt connection
nd conversation
wd the one
Who created uh
We r called to pray
not bcoz we want
Or need something
4rm ALLAH
But bcoz we r
grateful for all tht
We hve already
been given
Know tht
ALLAH
Always answers
Our prayers

Prayer is abt connection nd conversation wd the one Who created uh We r called to pray not bcoz we want Or need something 4rm ALLAH But bcoz we r grateful for all tht We hve already been given Know tht ALLAH Always answers Our prayers
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں۔

معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں، کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں۔
account_circle
Talha_ Awan📚✒(@Talha_awan0) 's Twitter Profile Photo

اللہ

اے اللہ ۔۔۔

میری عزت کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندا ہوں۔ اور میرے فخر کے لیے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے۔ تو ویسا ہی یے جیسا میں چاہتا ہوں۔ پس تو مجھے ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے...❤️✨🦋

آمین🤲🏻

اللہ اے اللہ ۔۔۔ میری عزت کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندا ہوں۔ اور میرے فخر کے لیے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے۔ تو ویسا ہی یے جیسا میں چاہتا ہوں۔ پس تو مجھے ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے...❤️✨🦋 آمین🤲🏻 #آمین
account_circle