Tahir Khan (@tahkn8) 's Twitter Profile
Tahir Khan

@tahkn8

doing my business of Textile and Spinning here in Pakistan. Followers of PTI please don't follow me, thanks

ID: 1060880427303481344

calendar_today09-11-2018 13:02:58

186,186K Tweet

21,21K Takipçi

20,20K Takip Edilen

♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

اُن کا حال یہ ہوتا ہے کہ اپنے رب کی رضا کے لیے صبر سے کام لیتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، ہمارے دیے ہوئے رزق میں سے علانیہ اور پوشیدہ خرچ کرتے ہیں، اور برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں آخرت کا گھر انہی لوگوں کے لیے ہے۔ القرآن سورہ الانفال سسٹر شمائلہ Shamaila Rana سدا سلامت رھیں آمین

اُن کا حال یہ ہوتا ہے کہ اپنے رب کی رضا کے لیے صبر سے کام لیتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، ہمارے دیے ہوئے رزق میں سے علانیہ اور پوشیدہ خرچ کرتے ہیں، اور برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں آخرت کا گھر انہی لوگوں کے لیے ہے۔
القرآن سورہ الانفال

سسٹر شمائلہ <a href="/Shamylaroy/">Shamaila Rana</a>
سدا سلامت رھیں آمین
♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

ایک مستری نےمکان بنایا تین دیواریں سیدھی بنائ اور چوتھی دیواراوپرسے تھوڑی باھرنکل گئ جب لینٹر کےلیے گاڈر ڈالا تو دیوار باھر نکلنے کی وجہ چھوٹا پڑ گیا مستری گھبرایا نہیں اس نےگھر والوں کو اوپرسےکہاکہ گھروالومبارک ھوتمھاری جگہ اوپرسےبڑھ گئ عمران یوتیھوں کوایسےھی پاگل بنارھاھے😜🤣

ایک مستری نےمکان بنایا
تین دیواریں سیدھی بنائ 
اور چوتھی دیواراوپرسے تھوڑی باھرنکل گئ
جب لینٹر کےلیے گاڈر ڈالا تو دیوار باھر نکلنے کی وجہ چھوٹا پڑ گیا مستری گھبرایا نہیں
اس نےگھر والوں کو اوپرسےکہاکہ
گھروالومبارک ھوتمھاری جگہ اوپرسےبڑھ گئ
عمران یوتیھوں کوایسےھی پاگل بنارھاھے😜🤣
Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

نیازی نے ہتھیار ڈال کر ثابت کر دیا ہے کہ اس کا اور جنرل نیازی کا بلڈ گروپ ایک ہے