Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile
Tahir Naseer

@tahirnaser

Journalist | Proud to be a Pakistani | Tweets are Personal

ID: 292773968

calendar_today04-05-2011 06:21:00

9,9K Tweet

4,4K Followers

163 Following

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

پولیس وریوں میں ملبوس ڈاکو شہری سے 75 لاکھ روپے اور گاڑی چھین کر فرار capitalviews.com.pkپولیس-وریوں-میں-ملبوس-ڈاکو-شہری-سے-75-لاک/ Rawalpindi Police

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

پمز ہسپتال کے محکمہ ریڈیالوجی میں جویریہ نامی ملازمہ انتہائی بدتمیز بدتہذیب ہے مریضوں کے ساتھ نازیبا برتاو سفارشی کلچر نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے پمز اسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی مغرور غریب مریضوں کو ملنا پسند نہیں کرتا دروازے سے ہی باہر نکلوا دیتا ہے لعنت تو بنتی ہے

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ capitalviews.com.pkسپریم-کورٹ-نے-پی-ٹی-آئی-کو-مخصوص-نشستیں/ #SupremeCourt #ReserveSeatCase

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ سے فیصلہ توقع کے خلاف آنے پر ن لیگ نے سوگ کا اعلان کر دیا بیکریوں پر رش مٹھائیاں واپس کرنے کی زد😀

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں پر چہ مئگوائیاں شروع #Islamabad میں اہم میٹنگ شروع کس کس کے نام پر قرعہ نکلے گا؟

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

اگر بات نہیں بن رہی تو مشورہ یہی ہے #establishment صلح ہی کر لے کیونکہ حالات سے لگتا ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص تھا اسے کرسی سے بہت پیار تھا اٹھتے جاگتے واک کرتے اس کے دماغ میں ہر وقت یہی سوار تھا کہ اس نے پاکستان کا وزیراعظم بننا ہے پھر اسکی قسمت جاگی اسکے نصیب میں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد ذلالت لکھی ہوئی تھی پارٹی کا ستیاناس اسکے ہاتھ سے ہونا تھا سو وہ ہو گیا #Pakistan

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

بس آپ نے گھبرانا نہیں صرف 9 روپے 99 پیسے مہنگا ہوا ہے ابھی تو عشق کے امتحان اور بھی ہیں باقی پی ٹی آئی کا کام حقیقی حکمرانوں نے بہت آسان کر دیا چنگے ذلیل و خوار باو جی دی پارٹی نے شہباز کروا رہیا اے #PetrolDieselPrice

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی پولیس نے چوری کے شبہ میں گرفتار نوجوان پر تشدد کر کے اسکی جان لے لی اب وارثان پر پولیس صلح کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے ضعیف العمر مجبور غریب بزرگ کا کہنا ہے موجودہ سی پی او Syed Khalid Hamdani کو جو بددعائیں لگے گیں آنیوالا وقت بتائے گا ناحق خون کا بدلا رب کائنات لیتا ہے

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

خالد ہمدانی صاحب کیا ایک ماں سے اسکا لخت جگر چھین لیں پیسے نہ ملنے پر تشدد سے مار دیں تو صرف معطلی بنتی ہے یا مقدمہ؟پولیس نے مقتول ذیشان کی موت کو طبعی قرار دیدیا وقت بڑا ظالم ہے آج اگر سیٹ ہے تو چھن جانے میں وقت نہیں لگتا بعض دفعہ ہاتھوں سے لگائی گریں دانتوں سے بھی نہیں کھلتی

سی پی او صاحب پولیس تشدد سے قتل کیے جانے والے مقتول ذیشان کا جسم ہومیو پیتھک مقدمہ درج ساتھ ہی پولیس نے غریب خاندان پر دباؤ ڈال کر صلح بھی کر لی خدا دا خوف کرو بددعائیں آپکا پیچھا نہیں چھوڑے گیں کتنا ظلم کرینگے باؤ جی اس جہان نہیں تو اگلے جہاں حساب تو دینا ہو گا

راولپنڈی میں پولیس تشدد سے قتل ہونے والے نوجوان ذیشان کے چار معصوم بچے سی پی او سے انصاف کی بھیک مانگ رہے ہیں پولیس والے اتنے ظالم مت بنو کل یہ دن آپکے بچوں کو بھی دیکھنا پڑ سکتا ہے خادم اعلیٰ کی راگ الاپنے والے بھی مکمل خاموش مٹ جائیگی مخلوق تو کیا انصاف کرو گے؟

نادرا حکام کی جانب سے کیا شہریوں کا ڈیٹا لیک کرنے کا کوئی حکم صادر فرمایا گیا ہے قبل ازیں بھی نادرا حکام نے ڈیٹا لیک کیا تھا اس دفعہ پھر ڈیٹا لیک کیا گیا نادرا میں بیٹھے ہوئے غداروں کو لگام کون ڈالے گا؟جس نمبر سے ڈیٹا لیک کیا گیا وہ بھی دیکھ لیں کوئی شہری محفوظ نہیں

یہ ہے جی سندھ بینک جو جئے بھٹو کے نعرے کی بنیاد پر بنا ہوا ہے اس بینک میں اس قدر حرام خور غدار ملازمین بیٹھے ہوئے ہیں جو شہریوں کا ڈیٹا فروخت کرتے ہیں ڈہرکی برانچ سے میرا ڈیٹا لیک کیا گیا جس میں نادرا والے بھی ملوث ہیں اس ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں SBP

یہ ہے جی سندھ بینک جو جئے بھٹو کے نعرے کی بنیاد پر بنا ہوا ہے اس بینک میں اس قدر حرام خور غدار ملازمین بیٹھے ہوئے ہیں جو شہریوں کا ڈیٹا فروخت کرتے ہیں ڈہرکی برانچ سے میرا ڈیٹا لیک کیا گیا جس میں نادرا والے بھی ملوث ہیں اس ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں <a href="/StateBank_Pak/">SBP</a>
Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا چوتھے روز میں داخل کارکنان کی تعداد بتا رہی ہے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے کارکنان ناخوش اسکی وجہ موصوف نے بھی پسند ناپسند کی بنیاد پر کام شروع کر دیا ہے ایسے انقلاب نہیں آتے #Dharna_JamaateIslami

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

نادرا سے میری پوری فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے کے بعد تھانہ مٹہ سوات،کرپا و دیگر تھانوں میں مقدمات درج کیا یہ ڈیجیٹل دہشتگردی نہیں؟ایسا لگتا ہے نادرا ڈیٹا بیس کا سارا ریکارڈ غدار وطنوں نے فروخت کر دیا کوئی بھی محفوظ نہیں اور نہ کوئی پوچھنے والا ہے

1972 سے قائم فیض آباد کے مقام پر گورنمنٹ پہلوی ہائی سکول جس کی بلڈنگ کے اطراف ن لیگی کے مقامی رہنما نے قبضہ جما رکھا ہے سکول میں 152 طالبعلم زیر تعلیم ہیں بلڈنگ حالت خستہ حال اساتذہ بھی مفت کے مزے لے رہے ہیں لاکھوں روپے کرایہ ن لیگی قبضہ مافیا وصول کر رہا ہے کون ایکشن لیگا؟

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں عمران خان کے خلاف سازش اس کی اپنی پارٹی کے اندر سے ہو رہی ہے نہیں یقین تو یہ دیکھ لو عمران خان کے مطابق اڈیالہ جیل کوریج کرنے والے صحافیوں پر یقین ہے دوسری جانب پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے انہی صحافیوں کی تصویریں لگا کر انکی جان کو خطرہ میں ڈال دیا

پولیس کے خلاف ہمیشہ سے ہم سب کچھ دکھاتے ہیں لکھتے ہیں لیکن جب وہ اچھا کام کریں تو اس کو بھی عوام کے سامنے لانا چایئے صادق آباد پولیس نے رواں سال کیا کچھ کیا کاوش کیسی ہے اور پولیس عوام سے کس بات پر نالاں ہیں خود دیکھ لیں سن لیں

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کر لیا نئے وزیراعلی سندھ بلاول کے کلاس فیلو بتائی جا رہے ہیں مراد علی شاہ کے سپرد فنانس کی جائیگی