تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile
تبلیغی_جماعت_پاکستان

@tablegijamat_pk

(سب کچھ اللہ ہی سے ہوتا ہے۔ اللہ کےغیر سےکچھ بھی نہیں ہوتا)

ID: 1266674039138988033

calendar_today30-05-2020 10:14:02

1,1K Tweet

17,17K Followers

13 Following

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ۔۔۔امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ (MMA) فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 میں امریکی شہرت چھوڑ کر روسی شہریت اختیار کرنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن گزشتہ ماہ دائرۂ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔

الحمدللہ ۔۔۔امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ (MMA) فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 میں امریکی شہرت چھوڑ کر 
روسی شہریت اختیار کرنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن گزشتہ ماہ دائرۂ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کے بیان سے متاثر ہوکر کل ایک عیسائی نے بعد از نماز جمعہ مولانا کے ہاتھوں جامع مسجد عائشہ ،گلستان کالونی ،فیصل آباد میں کلمہ پڑھا اور اسلام قبول کر لیا۔۔❤️

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

قرآن مجید کو سیکھنا بھی ہے اور روز پڑھنا بھی ہے۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا ابراہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❣️

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

روزانہ کی چھ ہزار نیکیاں بہت ہی اہم باتیں بقیۃ السلف حضرت شیخ الحدیث مولانا ابراہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم ❣️

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ۔۔انگلیند میں 3 روزہ تبلیغی کا اجتماع کا خوبصورت منظر۔ مختلف ممالک سے لوگوں نے شرکت کی۔۔۔ اللہ اس اجتماع کو پوری دنیا کیلے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔آمین

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی تو وہ شہادت کے جذبہ سے سرشار تھے،ان کی شہادت سے دلی صدمہ پہنچا ہے،جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کے خاندان اور اہل فلسطین کے ساتھ غم میں شریک ہے، ان کی شہادت سے فلسطین کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوگی،اس تحریک میں اسماعیل ھنیہ اور ان کے

اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی تو وہ شہادت کے جذبہ سے سرشار تھے،ان کی شہادت سے دلی صدمہ پہنچا ہے،جمعیۃ علماء اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کے خاندان اور اہل فلسطین کے ساتھ غم میں شریک ہے، ان کی شہادت سے فلسطین کی تحریک آزادی ختم نہیں ہوگی،اس تحریک میں اسماعیل ھنیہ اور ان کے
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

جہاں یہ کہہ کر عوامی مقامات پر زنجیر میں بندھے گلاس کی تصاویر نشر کی جاتی ہیں کہ : یہ مسلمانوں کے پاکستان کاحال ہے، تو یہ بھی وہی پاکستان ہی ہے رائے ونڈ تبلیغی مرکزی ہے جہاں بنا خوف و کسی نگران کے بےفکر ہو کر یوں آم سے بھرے شاپر رکھے ہوئے ہیں اور کسی کے چوری کرنے کاخدشہ نہیں۔

جہاں یہ کہہ کر عوامی مقامات پر زنجیر میں بندھے گلاس کی تصاویر نشر کی جاتی ہیں کہ : 
یہ مسلمانوں کے پاکستان کاحال ہے، 
تو یہ بھی وہی پاکستان ہی ہے رائے ونڈ تبلیغی مرکزی ہے جہاں بنا خوف و کسی نگران کے بےفکر ہو کر یوں آم سے بھرے شاپر رکھے ہوئے ہیں اور کسی کے چوری کرنے کاخدشہ نہیں۔
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے مشہور عالم دین مبلغ اسلام حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب کا اسماع یل ہنی ہ کی ش ھادت پر امت کے نام ایک اہم پیغام۔ #ismailhaniye #smail #IsmaelHaniyeh #gazza #غزه_الآن #ایران

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

امیرکی شہری : میری ماں نے مجھے نصیحت کی تھی کہ میرے بیٹے اگر (ہفت اقلیم) پوری دنیا کی دولت مل جائے لیکن گنبدِ خضرا سے اپنا رشتہ ختم نا کرنا۔۔ قادیانی حضورؑ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے باغی اور دشمن ھیں " حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم گزشتہ رات گئے وطن واپس پہنچے جہاں سے سیدھا رائیونڈ تشریف لائے یہاں انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے ، رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بزرگوں سے ملاقات کی اور پھر اپنے آبائی شہر میاں چنوں روانہ ہو گئے۔ #ArshadNadeem #Arshad

ماشاءاللہ
 اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم گزشتہ رات گئے وطن واپس پہنچے 
جہاں سے سیدھا رائیونڈ تشریف لائے یہاں انہوں نے شکرانے کے نفل ادا کیے ، 
رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بزرگوں سے ملاقات کی اور پھر اپنے آبائی شہر میاں چنوں روانہ ہو گئے۔
#ArshadNadeem #Arshad
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن!!! میرے وطن!!! یا الله! وطن عزیز کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرما اور اسے دین اسلام کا مضبوط قلعہ بنا دے، اللھم آمین۔ #یوم_آزادی

تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ کے مہمان اللہ کے راستے میں قربان بھاٸی لال محمد مری برادری کے صوابی میں تبلیغ میں چار مہینے کے لیے گئے تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا فجر کی نماز کے بعد وفات پا گئے آج 2.00 بجے جنازہ ادا کردی گئی ہے صوابی کےپی کے میں دفنایا گیا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ کے مہمان اللہ کے راستے میں قربان بھاٸی لال محمد مری برادری کے  صوابی میں تبلیغ میں چار مہینے کے لیے گئے تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا فجر کی نماز کے بعد وفات پا گئے  
  آج 2.00 بجے جنازہ ادا کردی گئی ہے صوابی  کےپی کے میں دفنایا گیا
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@tablegijamat_pk) 's Twitter Profile Photo

جنت میں اچانک ایک شخص کا درجہ بلند ہوگا تو وہ پوچھے گا کہ ایسا کیسے ہوا؟ تو اس سے کہا جائے گا کہ تمہاری اولاد نے تمہارے لیے مغفرت کی دعا کی ہے (سنن ابن ماجہ )