🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profileg
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋

@T_noor_7

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 😍

pakistan zinda bad 🇵🇰
#iconic ❤. https://t.co/VUQFjyOHO3

ID:1379716393164234753

linkhttp://ltwitter.com/search/from:@T_noor_7 calendar_today07-04-2021 08:43:47

14,6K Tweets

3,7K Followers

3,0K Following

Follow People
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

ایک رکشہ ڈرائیور نے آٹے کی بوری کو جھنڈا بنا کر اپنے رکشے کے اوپر لگایا ہے یہ ووٹ مانگنے اور دینے والوں کےلئے ایک خاموش اور بہترین پیغام ہے کہ غریب کو کسی جھنڈے یا ڈنڈے کی ضرورت نہیں ہوتی ہیں بلکہ غریب کو زندہ رہنے کےلئے آٹا ضروری ہے ۔۔!!

account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

_وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ_
*_اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے'❤️😊_*

*_ان شاءاللہ🤲_*
🦋 🦋

_وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ_ *_اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے'❤️😊_* *_ان شاءاللہ🤲_* 🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋 #اردو_زبان

*_🚨📢آسٹریلیا کی چرچ میں 45 سال پادری کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد، ڈیوڈ نے اسلام قبول کر کے اپنا نام عبدالرحمن رکھ لیا_*
🦋 🦋

*_🚨📢آسٹریلیا کی چرچ میں 45 سال پادری کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد، ڈیوڈ نے اسلام قبول کر کے اپنا نام عبدالرحمن رکھ لیا_* 🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋 #اردو_زبان

سعودی عرب میں جماعت پنجم کے پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ سے متعلق کُچھ لکھیں،تو ایک بچے نے لکھا۔
*'امّی ماتت و مات معھا کُل شیی'*
امی فوت ہو گئی اور اُس کے ساتھ سب کُچھ فوت ہو گیا...!!😭
🦋 🦋

سعودی عرب میں جماعت پنجم کے پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ سے متعلق کُچھ لکھیں،تو ایک بچے نے لکھا۔ *'امّی ماتت و مات معھا کُل شیی'* امی فوت ہو گئی اور اُس کے ساتھ سب کُچھ فوت ہو گیا...!!😭 🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋 #اردو_زبان

ایسی زندگی میں جہاں ہیڈ فون کی تاریں ایک ساتھ مڑتی رہیں، کیا یہ اتفاق ہے کہ 97 ہزار کلومیٹر لمبی خون کی نالیاں کبھی الجھتی نہیں ہیں؟ تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے...؟؟🌹♥️🌹
🦋 🦋

ایسی زندگی میں جہاں ہیڈ فون کی تاریں ایک ساتھ مڑتی رہیں، کیا یہ اتفاق ہے کہ 97 ہزار کلومیٹر لمبی خون کی نالیاں کبھی الجھتی نہیں ہیں؟ تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے...؟؟🌹♥️🌹 🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋 #اردو_زبان

Ahmed 🇵🇰🤝 🇦🇪(@Ahmd_526) 's Twitter Profile Photo

ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ھے،

اللہ کریم سب کی ماں کو سلامت رکھے، اور جن کی مائیں انتقال کر گئی ھیں اللہ کریم ان مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋 بہن آپ کو اور آپکے گھر والوں کواللہ کریم صبر دے آمین

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں 😭😭😭

ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ھے، اللہ کریم سب کی ماں کو سلامت رکھے، اور جن کی مائیں انتقال کر گئی ھیں اللہ کریم ان مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔ @T_noor_7 بہن آپ کو اور آپکے گھر والوں کواللہ کریم صبر دے آمین ماواں ٹھنڈیاں چھاواں 😭😭😭 #ماں
account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فرینڈز
کیسے ہیں آپ سب
بڑے عرصے بعد آئی ٹوئیٹر پہ لیکن ٹویٹر کا تو نام نقشہ ہی بدل گیا ہے

account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

✨کبھی کبھی❤️دل تجھے اتنا مس کرتا ہے.🥹🍂

✨کے تجھے سے دو پل بات کرنے کے لئے ایک دم ترس💔 جاتا ہے امی 😭

account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

*بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ*
*تو اپنے رب کو یاد کر لیا کرو کیونکہ سکون تو صرف اللّہ کے ذکر میں ہے*🩷😊

account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

یا ربّی .
ہر اُســــــــں تھکن کو
اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے ...
جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے ...
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے ...
جو نشان تو نہیـــــــــں رکھتا ... مگر درد گہرا رکھتا ہے .......!🥹🤲🏻

account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

لڑکیـاں سمنـدر کـی ریتــ کـی ماننـد ہوتـــی ہیـں!
عیـاں پـڑی ریتـــ،اگـر ساحل پـر ہـو تـو قدمـوں تلـے رونـدی جاتـی ہـے اور اگـر سمنـدر کـی تہہ میـں ہـو تـو کیچڑ بـن جاتـی ہــے۔لیکـن اســی ریتـــ کا وہ زرہ جـو خـود کـو ایکــ مضبـوط سیپـــ میـں ڈھکــ لـے۔وہ موتــی بـن جاتـی ہــے❤️

لڑکیـاں سمنـدر کـی ریتــ کـی ماننـد ہوتـــی ہیـں! عیـاں پـڑی ریتـــ،اگـر ساحل پـر ہـو تـو قدمـوں تلـے رونـدی جاتـی ہـے اور اگـر سمنـدر کـی تہہ میـں ہـو تـو کیچڑ بـن جاتـی ہــے۔لیکـن اســی ریتـــ کا وہ زرہ جـو خـود کـو ایکــ مضبـوط سیپـــ میـں ڈھکــ لـے۔وہ موتــی بـن جاتـی ہــے❤️
account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
آمین 🤲🏻🌹
شب بخیر

یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے آمین 🤲🏻🌹 شب بخیر
account_circle
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋(@T_noor_7) 's Twitter Profile Photo

*زمین اچھی ھو لیکن'پانی' ٹھیک نہ ھو تو'فصل' خراب ھو جاتی ھے..*.✨
*گھر اچھا بنا ھو لیکن گھر مِیں 'دین' نہ ھـو تو 'نسل' خراب ھـوجاتی ھے*🤍
🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋

*زمین اچھی ھو لیکن'پانی' ٹھیک نہ ھو تو'فصل' خراب ھو جاتی ھے..*.✨ *گھر اچھا بنا ھو لیکن گھر مِیں 'دین' نہ ھـو تو 'نسل' خراب ھـوجاتی ھے*🤍 🦋 نـــ𝖓𝖔𝖔𝖗 𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬ــــــــور 🦋 #اردو_زبان