Saba Akhtar (@syedasa30182925) 's Twitter Profile
Saba Akhtar

@syedasa30182925

اے فرشتوں مجھے کربلا لے چلو میری میت یہاں سے اٹھا لے چلو
🙏🏾انا مصطفائ انا مرتضائ انا کربلا ئ انا فدائی🚫وہابی میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں😈
🚫No Tag please

ID: 1574734539305402368

calendar_today27-09-2022 12:16:34

70,70K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Saba Akhtar (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹💕جشن میلاد النبی آمد خیرالبشر شافع محشر مرحبا تمام اہلیان اسلام کو بہہہہہت مبارک 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 💕🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕🌹

عمران میرا جنون 🇵🇰 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

*🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹* 💫صبح بخیر💫 🍃خوبصورت صبح وہ نہیں ہوتی جس میں ہم اپنے سارے کام مکمل کر لیتے ہیں خوبصورت صبح تو وہ ہوتی ہے جو تہجد سے شروع ہو۔۔۔۔۔🍃 🤲🏻🤲🏻اللہ رب العزت آپ سب کی آخرت بہترین بنائے اللہ آپ کو عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین🤲🏻🤲🏻

*🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹* 

💫صبح بخیر💫

🍃خوبصورت صبح وہ نہیں ہوتی جس میں ہم اپنے سارے کام مکمل کر لیتے ہیں خوبصورت صبح تو وہ ہوتی ہے جو تہجد سے شروع ہو۔۔۔۔۔🍃

🤲🏻🤲🏻اللہ رب العزت آپ سب کی آخرت بہترین بنائے اللہ آپ کو عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین🤲🏻🤲🏻
zσнιв αℓι нαι∂єя (@alihader116975) 's Twitter Profile Photo

بعد مُدت کے تم آئے ھو تو ٫ بیٹھو بھی ذرا کام آنکھوں کو مِلا ھے ٫ اِتنی بیکاری کے بعد

Saba Akhtar (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

💕🌹Good Afternoon🌺 💕🌹My X friends 💕🌹Have a great day 💕🌹Keep smiling 💕🌹Enjoy your lunch time 💕🌹دن بخیر دوستوں امید کرتی ہوں آپ کا دن خوشگوار گزر رہا ہوگا اپنا اوراپنوں کا خیال رکھیں🙌🏼

💕🌹Good Afternoon🌺 
💕🌹My X friends 
💕🌹Have a great day
💕🌹Keep smiling
💕🌹Enjoy your lunch time
💕🌹دن بخیر دوستوں
امید کرتی ہوں آپ کا دن خوشگوار گزر رہا ہوگا اپنا اوراپنوں کا خیال رکھیں🙌🏼
Saba Akhtar (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

بیشک 💕🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕🌹 سردار انبیاء شافع محشر خیر البشر شفع امم رحمة اللعلمین پر کروڑوں درود وسلام 🙌🏼💕💕💕🌹

بیشک
💕🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕🌹
سردار انبیاء شافع محشر خیر البشر شفع امم
رحمة اللعلمین پر کروڑوں درود وسلام
🙌🏼💕💕💕🌹
Saba Akhtar (@syedasa30182925) 's Twitter Profile Photo

💕🌹Good evening 💕🌹My X friends 💕🌹Enjoy your tea time 💕🌹Have a cup of tea 💕🌹Have fun ☕☕☕☕☕

💕🌹Good evening
💕🌹My X friends 
💕🌹Enjoy your tea time
💕🌹Have a cup of tea
💕🌹Have fun
☕☕☕☕☕
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

اِک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر اکثر کِیا ہے فرض کہ 'تنہا نہیں ہوں میں #evening #چائے

اِک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر
اکثر کِیا ہے فرض کہ 'تنہا نہیں ہوں میں

#evening 
#چائے
عمران میرا جنون 🇵🇰 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

پرندہ ہوتا تو اڑ کر آجاتا آپ کے پاس ، لیکن انسان ہوں اور انسانوں کو آنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ۔ If it were a bird, it would fly to you, but I am human and humans take time to come and moment to go. . . .

پرندہ ہوتا تو اڑ کر آجاتا آپ کے پاس ، لیکن انسان ہوں اور انسانوں کو آنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ۔
If it were a bird, it would fly to you, but I am human and humans take time to come and moment to go.
. . .
Naxxish Amear Salfi (@naxxishs) 's Twitter Profile Photo

نازش امیر سلفی ♥️🌹💖 #قومی_زبان کوئ تو کرتا ہو گا ہم سے خاموش محبت آخر ہم بھی کسی کا ادھورا عشق ہوں گے!

نازش امیر سلفی ♥️🌹💖 
#قومی_زبان 
کوئ تو کرتا ہو گا ہم سے خاموش محبت 
آخر ہم بھی کسی کا ادھورا عشق ہوں گے!
Naxxish Amear Salfi (@naxxishs) 's Twitter Profile Photo

نازش امیر سلفی ♥️🌹💖 #قومی_زبان انسان،انسان کو ڈس رہا ہے اور وہاں بیٹھا سانپ ہنس رہا ہے