
Syed Najmi Alam
@syednajmialam01
Advisor To Chief Minister Sindh For Human Settlement , Spatial Development & Social Housing Department.
Chairman Union Council 11
Former Vice Chairman KWSB
ID: 1831648018858139648
http://www.ppp.org.pk 05-09-2024 10:58:40
237 Tweet
20 Takipçi
66 Takip Edilen

کراچی میں 19 اگست کو ریکارڈ 200 ملی میٹر بارش میں ضلعی انتظامیہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز نے نا صرف پانی کی نکاسی کے عمل کو یقینی بنایا بلکہ اس بات کو بھی ممکن بنایا کہ ملکر ہم کسی بھی قدرتی آفت کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ آئیں شہر کراچی کیلئے ملکر کام کریں۔ BilawalBhuttoZardari

صوبائی مشیر و چیئرمین ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو ۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Murad Ali Shah Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سعدی ٹاؤن کے بعد جناح ایونیو کا دورہ وزیراعلیٰ سندھ نے مہران نالے سے ڈیموں کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ سندھ نے نکاسی آب کے لیئے لگائی گئی مشینری کا معائنہ بھی کیا BilawalBhuttoZardari PPP Murad Ali Shah #KarachiRain


وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی اور صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے مقامی اسپتال میں زیر علاج پیپلز پارٹی پی ایس 118 منگھوپیر کے جنرل سیکرٹری میاں حسین محمود کی عیادت کی۔ BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah PPP Senator Saeed Ghani

حالیہ سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان کسانوں کا ہوا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک بھر میں زرعی ایمرجنسی ڈیکلیئر کرکے فوری طور پر کسانوں کی مدد کی جائے۔ BilawalBhuttoZardari

صوبائی مشیر و چیئرمین ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے ہفتہ کے روز اپنے حلقہ انتخاب کے علاقہ ٹیکری کالونی میں جاری نکاسی آب کے کام کا جائزہ لیا۔ Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah Senator Saeed Ghani PPP #SouthKarachi



Wishing a very Happy Birthday to my brother, BilawalBhuttoZardari . You are an inspiration to so many and have achieved so much at such a young age. May you continue to accomplish even more and keep making history. You have already made your country, family, and party proud forever.

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت سندھ کی خواتین میں پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کا آغاز کردیا۔ Bilawal Bhutto Zardari #PinkScootiesSindh


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت سندھ کی خواتین میں پنک الیکٹریک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کی تقریب میں شرکت BilawalBhuttoZardari #PinkScootiesSindh

صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے اپنے حلقہ انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے اپنی عوام کے لیے مفت سولر پینل کی تقسیم کے موقع پر شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران ، کارکنان اور دیگر بھی موجود ۔ BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP


صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے اپنے حلقہ انتخاب میں اس دنیا فانی سے کوچ کر جانے والی مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔ BilawalBhuttoZardari Senator Saeed Ghani Murad Ali Shah



صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم نے اپنے دفتر میں آئے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah

