Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile
Syed Kumail Hyder Shah

@syedkumailhshah

Chairman District Council Sukkur | Chairman National Local Council Association Pakistan 🇵🇰

ID: 1201276041140019200

calendar_today01-12-2019 23:05:40

3,3K Tweet

9,9K Takipçi

262 Takip Edilen

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

آئین میں ترمیم کی ضرورت ہوتی ہے، ملک و قوم کی بہتری کے لیے درکار آئینی ترمیم ضرور ہونی چاہیے، صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ

آئین میں ترمیم کی ضرورت ہوتی ہے، ملک و قوم کی بہتری کے لیے درکار آئینی ترمیم ضرور ہونی چاہیے، صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سکھر پریس کلب میں اے آر وائی نیوز کی 24 سالگرہ تقریب بطور مہمانے خصوصی شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا۔ BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP Syed Nasir Hussain Shah #SKHS #ARYNews

چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سکھر پریس کلب میں  اے آر وائی نیوز کی 24 سالگرہ تقریب بطور مہمانے خصوصی شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا۔
BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP Syed Nasir Hussain Shah #SKHS #ARYNews
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

تمام عالمِ اسلام کو عید میلاد النبیﷺمبارک ہو.. #سرکارﷺکی_آمد_مرحبا #RabiulAwal #EidMeeladunNabi #SyedKumailhyderShah #SKHS

تمام عالمِ اسلام کو عید میلاد النبیﷺمبارک ہو..
#سرکارﷺکی_آمد_مرحبا
#RabiulAwal #EidMeeladunNabi
#SyedKumailhyderShah #SKHS
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل کا دورہ کیا ، یو سی سانگی گاؤں ملاعلی مہیسر سمیت کچے کی یوسی ندا پور میں اس دنیا جہاں سے کوچ کر جانے والے لواحقین سے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا۔ BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP PPP #SKHS

Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

قومی ترانے کے احترام میں کھڑا ہونا صرف ایک رسم نہیں، بلکہ یہ ملک کی عظمت اور قوم کے اتحاد کی علامت ہے۔KP میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہوا۔ ہمیں اپنی شناخت اور وقار کی اہمیت ہمیشہ دل میں رکھنی چاہیے۔ پاکستان کا پرچم اور ترانہ، ہر دل کی آواز ہے۔

Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں بدرالدین سمیجو کی جانب سے گئی خیرات فی سبیل اللہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے منور وسان اور پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری ویرم خان مہر سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah #SKHS

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں بدرالدین سمیجو کی جانب سے گئی خیرات فی سبیل اللہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے منور وسان اور پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری ویرم خان مہر سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے
BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah #SKHS
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

عوام کے پیار اور محبت پر وہ تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کا روھڑی کی یوسی اکبر پور پہنچنے پر یو سی چیئرمین عبدالرؤف کٹپر کی جانب سے پھولوں کی پتیوں سے والہانہ استقبال کر کر کے خوش آمدید کیا گیا۔ BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS

عوام کے پیار اور محبت پر وہ تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کا روھڑی کی یوسی اکبر پور پہنچنے پر یو سی چیئرمین عبدالرؤف کٹپر کی جانب سے پھولوں کی پتیوں سے والہانہ استقبال کر کر کے خوش آمدید کیا گیا۔
BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں کاوش سکھر کے بیوروچیف عبداش ڈيهو اور منیر ڈیھو سے انکے کزن شفيق ڈيهو کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ اظہار کیا۔ BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے پنوعاقل میں کاوش سکھر کے بیوروچیف عبداش ڈيهو اور منیر ڈیھو سے انکے کزن شفيق ڈيهو کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ اظہار کیا۔
BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سابق ایم پی اے منور علی وسان کے ہمراہ روہڑی کی یوسی اکبر پور کے گائوں میہر کٹپر میں وڈیرو پیر بخش کے انتقال پر ان کے بیٹے محمد ایوب کٹپر و دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور گہرے دکھ وہ افسوس کا اظہار کیا۔ BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سابق ایم پی اے منور علی وسان کے ہمراہ روہڑی کی یوسی اکبر پور کے گائوں میہر کٹپر میں وڈیرو پیر بخش کے انتقال پر ان کے بیٹے محمد ایوب کٹپر و دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور گہرے دکھ وہ افسوس کا اظہار کیا۔
BilawalBhuttoZardari  Syed Nasir Hussain Shah
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے یوسف جاگیرانی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah PPP Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے یوسف جاگیرانی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
BilawalBhuttoZardari Syed Nasir Hussain Shah PPP Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سکھر پریس کلب کے صابق صدر اور سینئیر صحافی چوہدری محمد ارشاد گوندل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کو اظہار کیا۔ BilawalBhuttoZardari PPP Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سکھر پریس کلب کے صابق صدر اور سینئیر صحافی چوہدری محمد ارشاد گوندل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کو اظہار کیا۔
BilawalBhuttoZardari PPP Syed Nasir Hussain Shah Pakistan Peoples Party - PPP #SKHS
Syed Nasir Hussain Shah (@syednasirhshah) 's Twitter Profile Photo

عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک #HappyBirthdayBBZ

عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک

#HappyBirthdayBBZ
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندہ، عوام کے مسائل حل کرنے میں سب سے آگے۔ سائیں سید کمیل حیدر شاہ اپنے گھر میں خدمتِ خلق میں دن رات مصروف۔۔ عوام کی محبت کا جواب محبت سے دینے والا رہنماء سائیں سید کمیل حیدر شاہ #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #QasrENasirHouse Syed Nasir Hussain Shah

عوامی نمائندہ، عوام کے مسائل حل کرنے میں سب سے آگے۔ سائیں سید کمیل حیدر شاہ اپنے گھر میں خدمتِ خلق میں دن رات مصروف۔۔ عوام کی محبت کا جواب محبت سے دینے والا رہنماء سائیں سید کمیل حیدر شاہ

#SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #QasrENasirHouse Syed Nasir Hussain Shah
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نیو گوٹھ میں کمپیوٹر اکیڈمی آر کے سی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا، راجپوت خدمت کمیٹی کی جانب سے آئی ٹی کو فروغ دینے کے لیے کمپیوٹر اکیڈمی قائم کی گئی ہے جس میں بچوں کو آئی ٹی کورس سمیت دیگر شارٹ کورس کروائے جائیں گے۔ Syed Nasir Hussain Shah

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نیو گوٹھ میں کمپیوٹر اکیڈمی آر کے سی انسٹیٹوٹ کا افتتاح کیا، راجپوت خدمت کمیٹی کی جانب سے آئی ٹی کو فروغ دینے کے لیے کمپیوٹر اکیڈمی قائم کی گئی ہے جس میں بچوں کو آئی ٹی کورس سمیت دیگر شارٹ کورس کروائے جائیں گے۔
Syed Nasir Hussain Shah
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے قصر ناصر ہاؤس روہڑی میں آئے ہوئے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل حل کروائے۔ #SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur #PakistanPeoplesParty #QasrENasirHouse #Rohri #PPP BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP Syed Nasir Hussain Shah

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے قصر ناصر ہاؤس روہڑی میں آئے ہوئے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل حل کروائے۔

#SyedKumailHyderShah #SKHS #ChairmanDistrictCouncilSukkur  #PakistanPeoplesParty #QasrENasirHouse #Rohri #PPP
BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP Syed Nasir Hussain Shah
Aseefa B Zardari (@aseefabz) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday to BilawalBhuttoZardari ! Your family, your party, and nation are incredibly proud of the unwavering strength, dedication, and courage you embody every day. You continue to inspire us all, fighting for the rights of every citizen and staying true to the immortal words

Happy Birthday to BilawalBhuttoZardari ! Your family, your party, and nation are incredibly proud of the unwavering strength, dedication, and courage you embody every day. You continue to inspire us all, fighting for the rights of every citizen and staying true to the immortal words
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک BilawalBhuttoZardari! آپ پاکستان کی سیاست میں ایک سنجیدہ اور متوازن آواز، جو نوجوانوں اور تجربہ کاروں دونوں کو حوصلہ دیتی ہے۔ ایک پُرامن، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان کے سفر میں، آپ کے ساتھ ایک وفادار ساتھی کے طور پر ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ #HBDChairmanBBZ

سالگرہ مبارک BilawalBhuttoZardari!

آپ پاکستان کی سیاست میں ایک سنجیدہ اور متوازن آواز، جو نوجوانوں اور تجربہ کاروں دونوں کو حوصلہ دیتی ہے۔

ایک پُرامن، ترقی پسند اور خوشحال پاکستان کے سفر میں، آپ کے ساتھ ایک وفادار ساتھی کے طور پر ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔

#HBDChairmanBBZ
Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

A special cake-cutting ceremony was held in Sukkur today to mark the celebration of Chairman’s Birthday. BilawalBhuttoZardari taught us the power of perseverance and hope in the toughest times. I wish him a prosperous life filled with happiness and joy! #HBDChairmanBBZ Pakistan Peoples Party - PPP