SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto (@syedallahdinos3) 's Twitter Profile
SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto

@syedallahdinos3

PPP Worker Hyderabad
Ps60 NA 218 Qasimabad Hyd

i love Bhuttoizm
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
@digitalPpp_

ID: 815275492853088257

calendar_today31-12-2016 19:16:39

273,273K Tweet

8,8K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Social Media Activist PS_60 (@social_worker05) 's Twitter Profile Photo

23_09_2024 Office Mayor Secretariat. UC Chairman and Chairman Works Committee HMC #MR_Zubair_Siddique held a meeting with MC #Mr_Zahoor A.Lakhan on the orders Mayor Hyd regarding the development scheme in UC 21 & In meeting PYO PS 60 PRESIDENT Adv Faraz AR Kandhro was also present.

23_09_2024 Office Mayor Secretariat.
UC Chairman and Chairman Works Committee HMC #MR_Zubair_Siddique held a meeting with MC #Mr_Zahoor A.Lakhan on the orders Mayor Hyd regarding the development scheme in UC 21 & In meeting
PYO PS 60 PRESIDENT Adv Faraz AR Kandhro was also present.
Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

بھٹو شہید کے ناجائز عدالتی قتل٫ بی بی شہید کی شہادت٫ نواز شریف کی برطرفی اور پھر زبردستی ملک بدری پر خاموش رہنے والے نیازی کی حمایت میں کھل کر میدان میں آگئے لیکن یوتھیے اب بھی نہیں سمجھیں گے کہ نیازی کن کا ایجنٹ ہے Aseefa B Zardari Maryam Nawaz Sharif

بھٹو شہید کے ناجائز عدالتی قتل٫ بی بی شہید کی شہادت٫ نواز شریف کی برطرفی اور پھر زبردستی ملک بدری پر خاموش رہنے والے نیازی کی حمایت میں کھل کر میدان میں آگئے
لیکن یوتھیے اب بھی نہیں سمجھیں گے کہ نیازی کن کا ایجنٹ ہے
Aseefa B Zardari
Maryam Nawaz Sharif
Imran Khanzada (@imrankhanzada_) 's Twitter Profile Photo

کل رات پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع حیدرآباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل ھال میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 36 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر امید پاکستان بلاول بھٹو سیمینار منعقد کیا گیا جس میں شاگردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. Great Work Sarfraz Bhurgri Bhai

Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے چیئرمین بلاول بھٹو کا کراچی بار سے خطاب میں شہید بی بی کو سلامِ عقیدت

ڈرتے تھے بندوقوں والے
ایک نہتی لڑکی سے

چیئرمین بلاول بھٹو کا کراچی بار سے خطاب میں شہید بی بی کو سلامِ عقیدت
Tariq Hussain Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

اگر آج پاکستان اکھٹا ہے اور ایک طاقتور ملک ہے تو وہ ہمارے 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جو بھی حقوق آج پاکستانی عوام کو ملیں ہیں وہ اسی 1973 کے آئین کی وجہ سے ملے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital

اگر آج پاکستان اکھٹا ہے اور ایک طاقتور ملک ہے تو وہ ہمارے 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جو بھی حقوق آج پاکستانی عوام کو ملیں ہیں وہ اسی 1973 کے آئین کی وجہ سے ملے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari
PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital
Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

دیپ جس کا محلات میں ہی جلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت میں پلے ایسے دستور کو صبحِ بےنور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

دیپ جس کا محلات میں ہی جلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت میں پلے
ایسے دستور کو صبحِ بےنور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
Tariq Hussain Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو نے ورلڈ بینک کے وفد کے ساتھ ملاقات کی جس میں سندھ کے پانی کے قانون اور پانی کی قیمتوں کے تعین پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن بھی موجود jam khan shoro

صوبائی وزیر برائے آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو نے ورلڈ بینک کے وفد کے ساتھ ملاقات کی جس میں سندھ کے پانی کے قانون اور پانی کی قیمتوں کے تعین پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی اور پروجیکٹ ڈائریکٹر سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن بھی موجود
jam khan shoro
Tariq Hussain Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ، ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال Aseefa B Zardari PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital PPP Digital Sindh PPP Digital Sindh

گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ، ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال
Aseefa B Zardari
PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital PPP Digital Sindh PPP Digital Sindh
Abid Tanwari (@abidtanwarippp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن میں منعقدہ تقریب میں شرکت BilawalBhuttoZardari PPP Digital

Imran Khanzada (@imrankhanzada_) 's Twitter Profile Photo

A Great Show By PSF District Hyderabad On Chairman BilawalBhuttoZardari Sb 36th Birthday. " Umeed E Pakistan " Seminar Great 👍 President PSF District Hyderabad Sarfraz Bhurgri Bhai💗🧿

Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے ھمیشہ بہادری اور صبر سے مقدمات کا سامنا کیا ہے٫ حیدرآباد ضلع کے انفارمیشن سیکریٹری احسان ابڑو جھوٹے کیسز سے باعزت بری ہوں گے٫ کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری لیاقت شاھانی اور اسد ابڑو کی کورٹ پیشی میں احسان ابڑو سے ملاقات Sen Aajiz Dhamrah

پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے ھمیشہ بہادری اور صبر سے مقدمات کا سامنا کیا ہے٫ حیدرآباد ضلع کے انفارمیشن سیکریٹری احسان ابڑو جھوٹے کیسز سے باعزت بری ہوں گے٫ کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری لیاقت شاھانی اور اسد ابڑو کی کورٹ پیشی میں احسان ابڑو سے ملاقات
Sen Aajiz Dhamrah
🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 (@gmustafa899) 's Twitter Profile Photo

PSF جناح ہسپتال یونٹ کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی سالگرہ کے موقعے پر شاندار پروگرام کیا گیا، صوبائی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر منصور شاہانی طلباء سے خطاب کر رہے ہیں اور دیگر پارٹی عہدیداروں ورکروں اور طلبہ نے شرکت کی Mansoor Shahani Engr Madni (Nedian)

PSF جناح ہسپتال یونٹ کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی سالگرہ کے موقعے پر شاندار پروگرام کیا گیا،
صوبائی صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر منصور شاہانی طلباء سے خطاب کر رہے ہیں اور دیگر
پارٹی عہدیداروں ورکروں اور طلبہ نے شرکت کی
Mansoor Shahani
Engr Madni (Nedian)
Imran Khanzada (@imrankhanzada_) 's Twitter Profile Photo

#حیدرآباد 25 ستمبر 2024/ پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی میئر حیدرآباد کاشف شورو نے میئر سیکریٹریٹ ٹھنڈی سڑک حیدرآباد میں عوام سے ملاقات کی ان کی شکایات اور مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔ #PPP #Hyderabad

#حیدرآباد 25 ستمبر 2024/

پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی میئر حیدرآباد کاشف شورو نے میئر سیکریٹریٹ ٹھنڈی سڑک حیدرآباد میں عوام سے ملاقات کی ان کی شکایات اور مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔

#PPP #Hyderabad
Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں ہم نے دیکھا ہے کہ جج صاحبان آمر کو کھلی اجازت دے دیتے تھے اور دس دس گیارہ گیارہ سال انہیں مارشل لاء نظر ہی نہیں آتا تھا۔ ہمیں کہا جاتا رہاکہ آپ کرپٹ ہو لیکن سوچنے کی بات یہ ہےکہ ایک کرپٹ سیاستدان کو ساڑھے گیارہ سال بےجرم و خطابغیر کسی سزا کہ جیل میں رکھا BilawalBhuttoZardari

ماضی میں ہم نے دیکھا ہے کہ جج صاحبان آمر کو کھلی اجازت دے دیتے تھے اور دس دس گیارہ گیارہ سال انہیں مارشل لاء نظر ہی نہیں آتا تھا۔ ہمیں کہا جاتا رہاکہ آپ کرپٹ ہو لیکن سوچنے کی بات یہ ہےکہ ایک کرپٹ سیاستدان کو ساڑھے گیارہ سال بےجرم و خطابغیر کسی سزا کہ جیل میں رکھا
BilawalBhuttoZardari
Anwar Abbasi (@aanwarabbasi) 's Twitter Profile Photo

ہالا ناکہ کے علاقے خورشید ٹاون میں فلٹر پلانٹ میں کلورین گیس کے اخراج کی اطلاع ملتے ہی معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبارخان فوری طور پر جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے۔ معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبارخان متاثرین کی عیادت کیلئےسول ہسپتال کا دورہ کیا اور انکی خیریت دریافت کی 1/2

ہالا ناکہ کے علاقے خورشید ٹاون میں فلٹر پلانٹ میں کلورین گیس کے اخراج کی اطلاع ملتے ہی معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبارخان فوری طور پر جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئے۔

معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عبدالجبارخان متاثرین کی عیادت کیلئےسول ہسپتال کا دورہ کیا اور انکی خیریت دریافت کی

1/2
Anwar Abbasi (@aanwarabbasi) 's Twitter Profile Photo

Special Assistant CM Sindh Abdul Jabbar Khan visited the civil hospital Hyderabad and inquired about their well-being as soon as he got the information about people fainting due to gas. On this occasion instructed to MS to take the best care of the people affected by gas leakage.

SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto (@syedallahdinos3) 's Twitter Profile Photo

Islamabad, meeting standing Committee National Food Security and Research chaired by Chairman MNA NA 218 #SyedHussainTariqShahJamote 25 sep 2024 Tariq Syed PPP Digital PPP na.gov.pk/en/pressreleas…