Syed Agha Rafiullah
@syedaghappp
Proud Pakistani True Bhuttoist - Supporter of #SMBB - #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir (Official)
#Follow me on Facebook, Instagram @SyedAghappp
ID: 850332744097968128
http://facebook.com/agharafi8 07-04-2017 13:01:39
28,28K Tweet
53,53K Followers
285 Following

Congratulations Syed Agha Rafiullah

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔ Aseefa B Zardari

Chairman BilawalBhuttoZardari Bhutto inaugurated new Hub Canal. The 21.8 km canal will provide 100 MGD of water to #Karachi , benefiting West District and Keamari residents. The project cost exceeds Rs 12.8 billion. Sindh CM Murad Ali Shah was accompanied by him.

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حب کینال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نئی حب کینال کا افتتاح کردیا، جو یومیہ 100 ملین گیلن صاف پانی ضلع سینٹرل، کیماڑی اور غربی کے عوام فراہم کرے گی۔ BilawalBhuttoZardari

مودی سرکار کا سندھ طاس معاہدہ توڑنے اور پاکستان کا پانی روکنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ کراچی والے اپنے سندھو کا دفاع کرنا جانتے ہیں — اگر عالمی قوانین کے تحت بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہیں مانا تو ہم انشاء ﷲ یہ چھ کے چھ دریا اپنی عوام تک پہنچائیں گے۔ BilawalBhuttoZardari