افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profileg
افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں

@SunehriTehriren

افاداتِ اکابر وفکر انگیز تحریریں کا آفیشیل واٹس ایپ چینل جوائن کیجیے⇩
https://t.co/70Iv5sdeFL

ID:1213869770774175744

linkhttp://etidaal.blogspot.com calendar_today05-01-2020 17:08:24

6,1K Tweets

8,2K Followers

117 Following

افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profile Photo

مرحوم والد صاحب کی چند خاص باتیں

از: مفتی اقبال احمد قاسمی مدظلہم
مفتی اعظم کانپور

مرحوم والد صاحب کی چند خاص باتیں از: مفتی اقبال احمد قاسمی مدظلہم مفتی اعظم کانپور
account_circle
افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profile Photo

یہ روایت منگھڑت ہے اور ' جامع الاخبار ' شیعہ کی کتاب ہے جو کہ نہایت ہی غیر معتبر ہے!

✍️ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم

یہ روایت منگھڑت ہے اور ' جامع الاخبار ' شیعہ کی کتاب ہے جو کہ نہایت ہی غیر معتبر ہے! ✍️ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
account_circle
افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profile Photo

ہمارے استاد مولانا اسد اللہ صاحب ہمیں کہا کرتے تھے کہ ہمارے معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ فلاں دوست ہے، اس لیے اسے پیسے کم دیتے ہیں،
استاد جی فرماتے کہ بھائی صرف آپ کا وہ دوست نہیں، آپ بھی اس کے دوست ہیں۔ لہذا وہ ہی رعایت کیوں کریں؟ آپ اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کیوں نہیں کرتے ؟

مکمل ⬇️

ہمارے استاد مولانا اسد اللہ صاحب ہمیں کہا کرتے تھے کہ ہمارے معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ فلاں دوست ہے، اس لیے اسے پیسے کم دیتے ہیں، استاد جی فرماتے کہ بھائی صرف آپ کا وہ دوست نہیں، آپ بھی اس کے دوست ہیں۔ لہذا وہ ہی رعایت کیوں کریں؟ آپ اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کیوں نہیں کرتے ؟ مکمل ⬇️
account_circle
افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profile Photo

عالم اسلام کے بڑے مصنف حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی کی 4000 سے زائد کتب رسائل مواعظ ملفوظات، مختلف زبانوں میں تراجم مضامین اور آپ پر لکھے گئے مضامین اور کتب اور 22000 سے زائد ملفوظات کا عظیم الشان ذخیرہ
بمقام مرکز مجلس صیانتہ المسلمین، جامعہ صیانتہ العلوم

عالم اسلام کے بڑے مصنف حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی کی 4000 سے زائد کتب رسائل مواعظ ملفوظات، مختلف زبانوں میں تراجم مضامین اور آپ پر لکھے گئے مضامین اور کتب اور 22000 سے زائد ملفوظات کا عظیم الشان ذخیرہ بمقام مرکز مجلس صیانتہ المسلمین، جامعہ صیانتہ العلوم
account_circle
افاداتِ اکابر وفکرانگیز تحریریں(@SunehriTehriren) 's Twitter Profile Photo

کتاب: علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج

تصنیف: حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ
صفحات: 268

گھر بیٹھے پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
9580635638

کتاب: علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج تصنیف: حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ صفحات: 268 گھر بیٹھے پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 9580635638
account_circle