تو ایک سال بعد کیا بدلا ہے؟ پاکستانی معیشت کی حالت کیا پچھلے سال سے بھی زیادہ ابتر نہیں ہے؟ اور کیا آج بھی جرنیلوں کا احتساب کرنا موت کو دعوت دینا نہیں ہے؟
انتہائی اہم 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
دو امریکی بیان
ڈائریکٹر ساؤتھ ایشیا افیرز بروس ریڈل
پاکستانی فوج نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، یہ روزانہ کی بنیادوں پر صحافیوں کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ قتل بھی کر دیتے ہیں ،
یہ خود ہی دہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں اور پھر خود ہی اُن کے خلاف
ڈاکٹر بیپٹسٹ آندرے، جو انسانیت دوست بحری مشن "میڈلین فریڈم فوٹیلا" کا حصہ تھے، جب اسرائیلی قید سے آزاد ہوکر فرانس کے شہر مارسی پہنچے تو ان کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ایسے عظیم انسانوں کو سلام ہو!
چالیس دن بعد سورج دیکھا ہے لیکن عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ہم وہ نہیں ہیں جنہوں نے وزارتوں کے مزے لیے لیکن ایک دن کی قید کے بعد عمران خان کو چھوڑ کر سائیڈ پر کھڑے ہو گئے۔
رہائی کے بعد عمران خان کے سپاہی زبیر خان کا نمبردار اسد عباس ایم پی اے کے گھر پروگرام میں خطاب
مائینس عمران خان کی خواھش رکھنے والے کھل کر سامنے ۔۔۔۔ تو ثابت ہوا کہ پاکستان تحریک کے انصاف نام ہے صرف عمران خان کا اور عوام کا ۔۔۔باقی سب مطلبی جنہوں نے خان اور عوام دونوں کو استعمال کیا
تم لوگ چاہو بھی تو خان صاحب کو مائنس نہیں کر سکتے ۔۔۔ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد ہو اور عوام کی سپورٹ اس کی قدر و منزلت سازشوں سے کم نہیں ہو سکتی
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
اِس دن کا مان رکھنے کا وقت آگیا ہے؛ دیکھنا ہوگا کہ کیا اِس عزت، اِس دوستی، اِس محبت کا پاس رکھا جاتا ہے یا نہیں!
بڑی آزمائش ہے علی امین گنڈاپور صاحب؛ کُرسی یا خان؟!
#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
اگر واقعی وفادار ہو
تو بجٹ مؤخر کر کے پوری خیبر پختونخوا کابینہ اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دے
اور تب تک واپس نہ آئیں جب تک خان صاحب سے ملاقات نہ ہو جائے۔
کیا آپ ایسا کرنے کو تیار ہیں؟