⚡️ GumSum (@sumsumsmiles) 's Twitter Profile
⚡️ GumSum

@sumsumsmiles

Musically yours at #JustAchaanak ❤️

ID: 123351632

calendar_today15-03-2010 20:35:57

4,4K Tweet

3,3K Followers

615 Following

⚡️ GumSum (@sumsumsmiles) 's Twitter Profile Photo

دل رہین غم جہاں ہے آج ہر نفس تشنۂ فغاں ہے آج سخت ویراں ہے محفل ہستی اے غم دوست تو کہاں ہے آج فیض احمد فیض #JustAchaanak

⚡️ GumSum (@sumsumsmiles) 's Twitter Profile Photo

ہے اگرچہ شہر میں اپنی شناسائی بہت پھر بھی رہتا ہے ہمیں احساس تنہائی بہت اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی بہت منہ چھپا کر آستیں میں دیر تک روتے رہے رات ڈھلتی چاندنی میں اس کی یاد آئی بہت اپنا سایہ بھی جدا لگتا ہے اپنی ذات سے ہم نے اس سے دل