Sultana Baloch
@SultanaBaloch77
SultanaBaloch
@BalochWF
ID:1529111331894353920
24-05-2022 14:45:42
5,4K Tweets
1,7K Followers
441 Following
پھولوں کے درمیان پڑی اس تصویر میں نظر آنے والا اپنی والدہ، والد، بہن اور بھائیوں کا خوبصورت پھول سلمان بلوچ گزشتہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ ہے۔
#ReleaseSalmanBaloch
غیرت کے نام پر قتل کی کسی بھی مہذب معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ہمیں اس وحشیانہ عمل کو چیلنج کرنے اور ہر فرد کے حقوق و وقار کے تحفظ کے لیے ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
خضدار گریشہ میں ایک تصویر کو جواز بناکر غیرت کے نام پر 2 انسانوں کو قتل کیا گیا۔
#StopHonorKillings
#SaveBalochWomen
غیرت کے نام پر خواتین کا قتل بلوچ معاشرے کیلئے سنگین خدشات کا باعث ہے، بلوچ وومن فورم
dailyintekhab.pk/archives/463146
#Balochistan Baloch Women Forum
Targeting Women in the name of honor is a never-ending phenomena - Baloch Women Forum Baloch Women Forum
english.zrumbesh.com/1378/
جبری طور پر لاپتہ کیے گئے عبداللطیف، فہیم اور نورالدین بنگلزئی کے اہل خانہ کی جانب سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے۔ انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، لاپتہ نوجوان کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔ تمام ساتھی سوشل میڈیا پر بھر پور آواز اٹھائیں
#EndEnforcedDisappearances
بلوچ وائس فار جسٹس یکم نومبر 2021 کو بلوچستان یونیورسٹی سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے طلباء سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لئے ایکس پر مہم چلائے گی۔
تاریخ: 21 اپریل 2024
اوقات: شام 7 سے رات 12 بجے تک
ہیش ٹیگ:
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
The pain of a family whose loved one goes missing is unbearable. Qadeer Baloch's disappearance is a stark reminder of the injustices faced by many. We cannot stay silent in the face of such atrocities.
#ReleaseQadeerBaloch
#SaveBalochStudents
As a society, we cannot turn a blind eye to the pain and suffering caused by forced disappearances. Each disappearance is a grave injustice that must be addressed with urgency.
#ReleaseQadeerBaloch
#SaveBalochStudents