Sufyan Nawaz(@SufyanZ6) 's Twitter Profileg
Sufyan Nawaz

@SufyanZ6

I need some one

ID:895262979243036672

calendar_today09-08-2017 12:38:22

78,3K Tweets

25,9K Followers

24,7K Following

Follow People
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

گذشتہ دنوں پوسٹ کیا تھا کہ مریم بی بی لاہور میں نہر والی سڑک کے کنارے واہیات قسم کی لائیٹس لگوانے کی بجائے فوارے لگوائیں تاکہ ہوا صاف ہوسکے۔ عید سے عین پہلے یہ واہیات قسم کی عجیب و غریب لائیٹس میرے گھر کے سامنے والے سڑک پر بھی لگوا دی گئی ہیں۔
ہن آرام اے؟
🥰

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

حافظ جی ایک قدم آگے بڑھائیں اور ان فوجیوں کو برخاست کرکے گھروں کی راہ دکھائیں جنہوں نے ریاستی قانون کو ہاتھ میں لیا ہے اور ایک مثال قائم کردیں تاکہ آئندہ کوئی فوجی اپنی حدود و قیود سے باہر نہ نکلے اور رہی بات پروپیگنڈہ کرنے والوں کی تو وہ پہلے کونسا آپ پر چادریں چڑھاتے تھے

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

بڑے بھائی کے اس خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ پر نہ چاند رات کا پتہ رھا نہ عید ہی کا، ٹینشن اور تھکاوٹ سے طبیعت بہت ناساز ہو گئی۔ سارا خاندان سوگوار رھا اور دعاوں کا سلسلہ جاری رھا۔ خیر بڑے بھائ اب خطرے سے باھر ہیں قیادت کے سوا دعاوں میں یاد رکھنے والے تمام بیہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن کو شوال کا چاند مبارک، دعا ہے یہ عید آپ سب کو ڈھیروں خوشیوں ، مسرتوں اور رحمتوں سے منور رکھے اور ہم سب کے پاکستان کو مشکلات سے نجات دلائے۔ آمین

عید مبارک 🌙

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

میرے بڑے بھائ مشرف سندھو کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ھے دونوں بازوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں اور سر میں چوٹ کی وجہ سے دماغ بھی متاثر ھوا ھے
تمام بیہن بھائیوں سے دعاوں کی التماس ھے۔۔
اللہ اپنی امان میں رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔۔

میرے بڑے بھائ مشرف سندھو کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ھے دونوں بازوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں اور سر میں چوٹ کی وجہ سے دماغ بھی متاثر ھوا ھے تمام بیہن بھائیوں سے دعاوں کی التماس ھے۔۔ اللہ اپنی امان میں رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔۔
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ہمارے نجومی دوست کا کہنا ہے گذشتہ تین ماہ سے محترمہ مریم نوازشریف کے لئے عروج کے جس دور کا آغاز ہوا ہے وہ سال بیس سو چالیس تک رہے گا، وہ وزارت اعلیٰ کے بعد وزارت عظمیٰ تک بھی جائیں گی۔
سوچا تھا یہ بات ضرور بتاوں تا کہ کچھ لوگوں کے گلے سےافطاری سموسہ نیچے نہ اُترسکے۔
ڈپٹی فسادی…

account_circle
Tauqir Nasser(@TauqirNasser) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔
شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز…

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔ شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز…
account_circle
Parvez Baig 🍁 🇨🇦(@ParvezBaig1055) 's Twitter Profile Photo

آصف غفور کے دو بیٹے برطانیہ میں پڑھتے ہیں جبکہ صاحبزادى جرمنی میں تعلیم حاصل کر رہى ہیں
اگر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق نہ ہو تو کوئی دوست ہماری رہنمائی فرما دے کہ دو یا تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے جرنیل کیسے اپنے بچوں کو باہر ان مہنگی یونیورسٹیوں میں پڑھا لیتے ہیں؟

آصف غفور کے دو بیٹے برطانیہ میں پڑھتے ہیں جبکہ صاحبزادى جرمنی میں تعلیم حاصل کر رہى ہیں اگر قومی سلامتی کو خطرہ لاحق نہ ہو تو کوئی دوست ہماری رہنمائی فرما دے کہ دو یا تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے جرنیل کیسے اپنے بچوں کو باہر ان مہنگی یونیورسٹیوں میں پڑھا لیتے ہیں؟
account_circle
Hasnain Ijaz رندھاوا(@HasnainUs) 's Twitter Profile Photo

نیازی دور میں اربوں روپوں کا ہیر پھیر ہوا، ججوں کے ٹرک تو پکڑے گے باقی بری الذمہ قرار پاۓ، کچھ بیعزت لوگ جو باعزت رٹایر کر دیے گے وہ بھی اس پیسہ سے موجیں مار رہے ہوں گے ۔
ایویں نیوں کہندے
منھ کھاوے تے آکھ شرماوے ۔
نیازی ٹولہ آج بھی اسی لٹاۓ پیسہ کی بدولت دیسی ککڑ کھا رہا ہے !

نیازی دور میں اربوں روپوں کا ہیر پھیر ہوا، ججوں کے ٹرک تو پکڑے گے باقی بری الذمہ قرار پاۓ، کچھ بیعزت لوگ جو باعزت رٹایر کر دیے گے وہ بھی اس پیسہ سے موجیں مار رہے ہوں گے ۔ ایویں نیوں کہندے منھ کھاوے تے آکھ شرماوے ۔ نیازی ٹولہ آج بھی اسی لٹاۓ پیسہ کی بدولت دیسی ککڑ کھا رہا ہے !
account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

طاقتور کون؟
محسن نقوی اور نون لیگ میں جھگڑا بڑھ گیا۔ مریم نواز نے اکتیسویں کامن کے جُونیئر افسر علی ناصر رضوی کو پنجاب سے آئی جی اسلام آباد بھیجنے کے لئے انکار کردیا۔ محسن نقوی نے اپنا وفادار لانے کے لئے چھبیسویں کامن کے آئی جی اسلام آباد کو تو ہٹا دیا لیکن اس سے سینئیر تین اور…

طاقتور کون؟ محسن نقوی اور نون لیگ میں جھگڑا بڑھ گیا۔ مریم نواز نے اکتیسویں کامن کے جُونیئر افسر علی ناصر رضوی کو پنجاب سے آئی جی اسلام آباد بھیجنے کے لئے انکار کردیا۔ محسن نقوی نے اپنا وفادار لانے کے لئے چھبیسویں کامن کے آئی جی اسلام آباد کو تو ہٹا دیا لیکن اس سے سینئیر تین اور…
account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آپ میرا یقین…

ماہین سترہ برس کی بچی ہے۔ صرف سترہ برس۔ اندازہ کیجیے کہ یہ بچی روزانہ لیاری کے ستر بچوں کو بلا معاوضہ پڑھاتی ہے۔ گلیوں سے بچے پکڑ پکڑ کر لاتی ہے، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے عادی ہوجائیں، ماہین انہیں پینسل کٹر اور ریزر سے اٹھنے والی مہک کے نشے میں مبتلا کر دیتی ہے۔ آپ میرا یقین…
account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور اپنی کابینہ کے ساتھ کور کمانڈر ہاوس افطاری میں جاتے ہوئے👇🏾😡

account_circle
♠️ MAULA JUTT ♠(@0JPmh) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور اپنی کابینہ کے ساتھ کور کمانڈر ہاؤس افطاری کرنے کے لیے فل تیاری سے جاتے ہوئے۔۔۔

کابینہ کی افطاری میں جاتے ہوئے کی ویڈیو پہلے کمنٹس میں دیکھنا مت بھولیے۔۔ اینج تے فیر اینج سئ۔۔ 👇🏾

account_circle
Hasnain Ijaz رندھاوا(@HasnainUs) 's Twitter Profile Photo

اب مزید لحاظ کی گنجایش نہیں بچی ، ملک آپ سنواریں اور وہ بیڑا غرق کرنے آ جایں، دوبارہ آپ کے گوڈوں (گھٹنوں ) کو ہاتھ لگا کر لایں آپ دن رات ملک کی محبت میں محنت کریں مگر کسی مزدور کی طرح اٌن کے تابع، آخر کب تک ؟

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

وہ صحافی جو آج اپنے پیٹی بھائی کیلئے فرمائشی ٹوئٹیں ٹھوک رہے ہیں ان تمام سے عرضی ہے کہ خدارا ہاتھ ہولا رکھیں اور وہ خصوصیات نہ بتائیں جن کا مطیع اللہ جان کو بھی اتہ پتہ نہیں ہے
کاش کہ آپ اپنے پیٹی بھائی کی حمایت کے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ پر بھی اسی طرح زوردار آواز اٹھاتے

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

آئیں، ہم سب مل کر موجودہ CJP قاضی فائز اور اگلے CJPمنصور علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں اعلی عدلیہ کے جن 100 ججز کیخلاف کرپشن اور مس کنڈکٹ کی شکایات زیر التواء پڑی ہوئی ہیں، ان پر تیز رفتاری سے فیصلے جاری کئے جائیں۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری

آئیں، ہم سب مل کر موجودہ CJP قاضی فائز اور اگلے CJPمنصور علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں اعلی عدلیہ کے جن 100 ججز کیخلاف کرپشن اور مس کنڈکٹ کی شکایات زیر التواء پڑی ہوئی ہیں، ان پر تیز رفتاری سے فیصلے جاری کئے جائیں۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

افطار تیاری دیکھتے حاجی صاحب نے ایک نظر سغٹ ڈبیا اور دوسری گھڑی جانب دوڑاتے ہوئے کہا جس دن جیل میں عمران کے ساتھ نوازشریف جیسا سلوک ہوگیا اگلے دن نیازی دوڑ جائے گا بارہ لاکھ ماہانہ لنگر کی سہولت کسی کو میسر نہ تھی اس پر مورخ نے پوچھا نوازشریف والا سلوک کون نہیں ہونے دے رہا جس پر…

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ کے ساتھ میری تیس سال سے زائد کی دوستی اور صحافتی ساتھ رہا ہے وہ ایک انتہائی ایماندار، غیر جانبدار اور پروفیشنل صحافی ہے انہیں نے کبھی ہندوستانی گانا نہیں سنا عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کی ہے کبھی روزہ نہیں چھوڑا اور ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑے ہوئے
یہ فرمائشی ٹوئٹ نہیں ہے

account_circle
Abdullah Gul(@MAbdullahGul) 's Twitter Profile Photo

👧 اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔
🐆 یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے دوستی ہے۔۔۔۔
❤️ محبت وہ واحد زبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں ۔۔ اور جانور…

👧 اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔ 🐆 یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے دوستی ہے۔۔۔۔ ❤️ محبت وہ واحد زبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں ۔۔ اور جانور…
account_circle