Sufyan Nawaz
@sufyanz6
I need some one
ID: 895262979243036672
09-08-2017 12:38:22
78,78K Tweet
25,25K Takipçi
24,24K Takip Edilen
پنجاب حکومت کی طرف سے بے ہنگم ٹریفک چالان کی مد میں کیے جانے والے بھاری جرمانوں پر عوام سراپا احتجاج یقین کریں ان جرمانوں کی زد میں صرف غریب آدمی آئے گا جس کی دیہاڑی 1500 ہے اور اس کا چالان 2000 کا ہوگا سرکار Maryam Nawaz Sharif یہ سب کیا دھرا آپکے خلاف جائے گا ذرا نظر ثانی فرمائیں
سر جی معذرت کے ساتھ اگر میڈم Maryam Nawaz Sharif اسی طرح ان فیکٹری اونر اور تاجروں کے خلاف بھی سختی کریں جو کہ 40 ہزار حکومت کی طرف سے تنخواہ کرنے کے باوجود مزدور کو 25 سے 30 ہزار دے رہے ہیں تو یہ غریب کو جرمانہ برا نہیں لگے گا اور ویسے بھی یہ قوم ڈنڈے کے بغیر نہیں چلتی
آج سب کو اس غریب عوام کی یاد آ رہی ہے اور جب سب تاجر برادری مل مالکان فیکٹری اونرز اس وقت کدھر ھوتے ہیں جب حکومت نے 40 ہزار مزدور کی مزدوری طے کی تھی اور یہ لوگ 25 سے 30 ہزار روپے دیتے ہیں آج ان کی اپنی گردن پر ٹانگ آئی تو تو کہتے ہیں غریب مارا جا رہا ہے۔ Maryam Nawaz Sharif