saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profileg
saraAli

@Sr11Ali

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

ID:1748619905681981440

calendar_today20-01-2024 08:14:24

7,6K Tweets

1,6K Followers

1,4K Following

saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️
میری یہاں جس سے بھی بات ہوئی سب نے عزت دی احترام سے کلام کیا آپ سب کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
اگر زندگی نے ساتھ دیا تو رمضان المبارک کے بعد بات ہوگی
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 😇🥰
فی امان اللہ 🤲❤️
میرا لیڈر میرا ہیرو عمران خان زنده

#Xfamily ❤️السلام علیکم ورحمتہ اللہ ❤️ میری یہاں جس سے بھی بات ہوئی سب نے عزت دی احترام سے کلام کیا آپ سب کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا اگر زندگی نے ساتھ دیا تو رمضان المبارک کے بعد بات ہوگی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 😇🥰 فی امان اللہ 🤲❤️ میرا لیڈر میرا ہیرو عمران خان زنده
account_circle

🌹 9 مارچ اسپیشل پروموشن لسٹ🌹

❤️ لسٹ میں شامل ہونگے کے لیے اس پوسٹ کو لائک
❤ اور ری پوسٹ 🔃 کریں کمینٹ میں ہینڈل مینشن کر دیں۔
❤️ اِس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔

بہت شکریہ

🌹 9 مارچ اسپیشل پروموشن لسٹ🌹 ❤️ لسٹ میں شامل ہونگے کے لیے اس پوسٹ کو لائک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کریں کمینٹ میں ہینڈل مینشن کر دیں۔ ❤️ اِس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔ بہت شکریہ
account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمْ َعَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه🌹
📖 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ

*عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھائے*

بخاری 5027

السَّلاَمْ َعَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه🌹 📖 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ *عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھائے* بخاری 5027
account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

``زندگی میں گر کر لازمی اٹھنا سیکھیں کبھی ہمت نہ ہاریں..```

*وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ*
`اور نہ تم ہمت ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو. ```

*(سورہ الاعمران ١٣٩)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ``زندگی میں گر کر لازمی اٹھنا سیکھیں کبھی ہمت نہ ہاریں..``` *وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ* `اور نہ تم ہمت ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو. ``` *(سورہ الاعمران ١٣٩)
account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں۔امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں ،

رونے والے عالیشان محلوں میں بھی روتے ہیں اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہستے ہیں ....!! 💯🫀🌤️
Assallam o alikum
Good night

سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں۔امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں ، رونے والے عالیشان محلوں میں بھی روتے ہیں اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہستے ہیں ....!! 💯🫀🌤️ Assallam o alikum Good night
account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک سوال ہیں؟؟؟؟
جواب ضرور دینا میں
آپ لوگوں کی رائے جاننا چاہتی ہوں

حدیث کا مفہوم کچھ اسطرح ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے

یہاں اکثر مرد حضرات ایسے ہیں جن کو بھائی بولو تو غصہ ہوجاتے ہیں
کس وجہ سے کیوں.. کیا آپ لوگوں میری رہنمائی کرو گے
بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا ❤️

account_circle
Sajid Mahmood(@LoverQuality) 's Twitter Profile Photo

💥💥 8 مارچ: اسپیشل پروموشن لسٹ 2️⃣ 💥💥

✅ اس اسپیشل پروموشن میں موجود تمام دوست لسٹ کو ریٹوئیٹ کرکے ایک دُوسرے کو فولو کریں اور فولو بیک ضرور دیں۔
Bsherani
Q a Sial
khakizameen
A. KHAN 🇵🇰
‏باغی
@suni_444
saraAli
Burhan
Intekhab wazir
𝓡𝓸𝓬𝓴𝔂
Xaim

💥💥 8 مارچ: اسپیشل پروموشن لسٹ 2️⃣ 💥💥 ✅ اس اسپیشل پروموشن میں موجود تمام دوست لسٹ کو ریٹوئیٹ کرکے ایک دُوسرے کو فولو کریں اور فولو بیک ضرور دیں۔ @Bsherani9 @sial_qaiser @k_zain_zameen @Afridi15594518 @Baaghi_101 @suni_444 @Sr11Ali @_Bur___ @intekhab_wazir @pti_war @Xaim804…
account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد 42 افراد کی ضمانت منظور

اللہ حق ہے

account_circle
saraAli(@Sr11Ali) 's Twitter Profile Photo

آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن پاکستان کی خواتین جیلوں میں قید ہیں، کوئی وجہ پوچھے تو بتائیے گا کے ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے جرم میں قید ہیں، پاکستان سے پیار و محبت کے جرم میں قید ہیں۔

آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن پاکستان کی خواتین جیلوں میں قید ہیں، کوئی وجہ پوچھے تو بتائیے گا کے ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے جرم میں قید ہیں، پاکستان سے پیار و محبت کے جرم میں قید ہیں۔ #InternationalWomensDay

Good afternoon , World
Smiling Friday🌹

Mother, Daughter, Wife....
no simply 'Woman'.
Wherever our Place is, Respect first.💙

    🌾

Good afternoon , World Smiling Friday🌹 Mother, Daughter, Wife.... no simply 'Woman'. Wherever our Place is, Respect first.💙 #InternationalWomensDay    🌾
account_circle