Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profileg
Soulmate

@Soulmate246

تیرے سنگ جو کبھی گزری لکھیں گے اُسی کو زندگی

ID:1328959057697320962

calendar_today18-11-2020 07:11:56

61,7K Tweets

3,2K Followers

396 Following

Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

اس پہ صبح سویرے بہت اہم کال آ رہی تھی جو پھپھو کو سنانا بہت ضروری تھا 😍🥰
گڈ مارننگ ہو گئی ہماری 🌺

اس پہ صبح سویرے بہت اہم کال آ رہی تھی جو پھپھو کو سنانا بہت ضروری تھا 😍🥰 گڈ مارننگ ہو گئی ہماری 🌺
account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیروئنز کو تو رونے کے پیسے ملتے ہیں
میں ایویں رو رو کے آنکھیں چُنی کر لی ہیں 😢😢

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

میرے ہی انٹرنیٹ کو موت پڑی ہوئی تین دن سے
یا آپ کی طرف بھی کوئی ایشو ہے؟؟؟

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے۔

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

آج صبح سویرے میری بہن ناراض ہو گئی مجھ سے 😢
اب دل بہت اداس پریشان 😢
کیونکہ غلطی میری تھی 😢🙈

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

اچھا ویسے میں آپ کو بہت سمجھدار سمجھتی تھی
لیکن تُسی تے بونگیاں مارن دا ورلڈ ریکارڈ ہی بنا چھوڑیا 🙄🙄🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

مزے کی بات تو بتائی ہی نہیں
کل جب پیسٹریز لینے گئی تو وہاں جا کے بھول ہی گئی کہ پیسٹری کو کیا بولتے ہیں 🤦🏼‍♀️🤦🏼‍♀️
ایسا دماغ سے یہ لفظ سکپ ہو گیا
میرا بھائی کہتا پھر تم نے اشارے سے پیسٹری مانگی؟؟😂😂
میں نے کہا میں گونگی بن گئی تھی 😂😂😂

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

دل چاہ رہا ہے اپنا بیگ پیک کروں اور گھر سے کہیں دور پہاڑوں پہ چلی جاؤں ⛰️🏞️🚞🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث میں نے اپنی حق حلال کی کمائی سے سکوٹی خرید لی ہے 🥰😍😍

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث میں نے اپنی حق حلال کی کمائی سے سکوٹی خرید لی ہے 🥰😍😍
account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

اتنی خوشی
اتنی خوشی
ابھی آنکھ کھلی اور پتہ چلا
کہ ابھی مزید سونے کا ٹائم ہے 💃🏾
گڈ نائٹ 😍

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

سوچیں وہ دن جب مریم نواز میرے سکول آئیں گی اور آپ سب مجھے بھی ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دیکھیں گے 😂😂😂🙈

account_circle
عائشہ(@Aeysha_0) 's Twitter Profile Photo

I came from humble families, old houses and small town with sad stories. I am not hustling to impress or be in any competition with anyone. I just want to change the storyline and fight the battles my parents never won.

account_circle
Soulmate(@Soulmate246) 's Twitter Profile Photo

جن ہاتھوں نے آزادی کے جھنڈے اُٹھانے تھے
وہی ہاتھ خدا حافظ کہہ کر ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں

account_circle