𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profileg
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪

@SoniaNisar2

Proud Pakistan🇵🇰❤🇹🇷| Death of a dream is as painful as a real death |
cricket lover🏏♥️| photograph 📸

ID:1366245917859471360

linkhttps://secret.viralsachxd.com/2fc24e7eb calendar_today01-03-2021 04:38:38

1,9K Tweets

718 Followers

601 Following

𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہو سکتے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں 🙂

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا🥺💔


account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

ہم لڑ جھگڑ کے بچھڑے نہ کچھ گلے کیے
اک خاموشی نے اپنا تعلق نگل لیا 🔥

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

اکتوبر ختم ہو گیا,نومبر بھی جانے والا ہے🤷‍♀️
تیری یادوں کو لے کے پھر دسمبر آنے والا ہے !!🥀🍂

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

✨ وَ لِرَبِّكَ فَاصۡبِرۡ ۞
اور اپنے رب کے لیے صبر کرو
( المدثر:7)♥️

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

لبيك اللهم لبيك
لبيك لا شريك لك لبيك
إن الحمد والنعمة لك والملك
لا شريك لك لبيك❤

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

پھر یہ احساس ہوا کہ جتنا کسی کے پیچھے
بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی ۔ ۔

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

صبر کی کٸ قسمیں ہوتی ہیںمگرکوٸ بھی قسم آسان نہیں ہوتی
یہ سیڑھی کی مانند ہوتا ہےجیسے جیسےاسکے درجےطےکرتے جاٶ گے
فیض پاتے جاٶ گےایک وقت آتا ہے
مشکل،مشکل نہیں لگتی دل رونا چھوڑ دیتا ہےتکلیف پر آنسو خشک ہوجاتے ہیں لب خاموشی اختیار کر لیتے ہیں یہی صبرکا آخری درجہ ہوتا ہے

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

' فیصلہ نیت سے ہوتا ہے؛ کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے۔'

account_circle
𝓢𝓸𝓷𝓲𝓪(@SoniaNisar2) 's Twitter Profile Photo

یہ احساس ہوا کہ جتنا کسی کے پیچھے
بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی

account_circle