Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profileg
Ali Rahman Mashwani

@SoldierOfImranK

former president of pti dir upper Saudi Arabia

ID:3940605802

calendar_today12-10-2015 21:22:32

6,6K Tweets

3,2K Followers

1,9K Following

Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

اگر کمشنر راولپنڈی کا الیکشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا تو تو پھر یہ یہاں پر کیا کر رہے ہیں حساب تو دینا پڑے گا

اگر کمشنر راولپنڈی کا الیکشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا تو تو پھر یہ یہاں پر کیا کر رہے ہیں حساب تو دینا پڑے گا
account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

میرا نام علی رحمان مشوانی ہے اور مخالف مجھے خوف سے ڈیجیٹل دہشتگرد کہتے ہیں اور آپ۔۔۔؟؟؟
😂🤣🤣

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

جس کو پارٹی نے ٹکٹ جاری کیا صرف وہ ہی آزاد امیدوار پی ٹی آئی کا ہے، باقی کوئی آزاد امید وار اگر کہے کہ وہ پی ٹی آئی کا ہے تو بالکل نہیں، دھوکے بازوں سے بچیں پلیز.

ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلؔا” نہیں بلکہ “عمران خان” ہے !

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

اے میرے رب ذوالجلال تو نے قارون کو زمین میں دھنسایا،
فرعون کو دریا میں غرق کیا
اور ابرھہ کو ابابیل سے مروایا ۔
اے میرے پروردگار آج میرے وطن میں یہ سارے موجود ھیں ان سے اس بے کس ملک وقوم کو بھی نجات دلا کر انے والے نسلوں کیلیے نشان عبرت بنا ۔

اے میرے رب ذوالجلال تو نے قارون کو زمین میں دھنسایا، فرعون کو دریا میں غرق کیا اور ابرھہ کو ابابیل سے مروایا ۔ اے میرے پروردگار آج میرے وطن میں یہ سارے موجود ھیں ان سے اس بے کس ملک وقوم کو بھی نجات دلا کر انے والے نسلوں کیلیے نشان عبرت بنا ۔
account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

انا لله وانا إليه راجعون.

میاں عباد کا بیٹا وفات پا گیا ہے😭😭

ظلم کرنے والوں کو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نیست و نابود کریں۔

انا لله وانا إليه راجعون. میاں عباد کا بیٹا وفات پا گیا ہے😭😭 ظلم کرنے والوں کو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نیست و نابود کریں۔
account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ اور سہولت کاروں کا عوامی مسائل سے چشم پوشی کا عالم ملاحظہ ہو!
عوام یاد رکھے کہ مہنگائی مارچ اور رجیم چینج آپریشن سے قبل پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی!

اشرافیہ اور سہولت کاروں کا عوامی مسائل سے چشم پوشی کا عالم ملاحظہ ہو! عوام یاد رکھے کہ مہنگائی مارچ اور رجیم چینج آپریشن سے قبل پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی!
account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

جب تک بے گناہ خان
جیل میں ہے تم تارے توڑ کر بھی لاؤ ہمیں تم سے نفرت رہے گی💔

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم!*
*صبح بخیر*
*'اے پاک پروردگار!'*
*'ہم سب کیلئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں، سختیاں، مشکلات دور فرما اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، يا اللّٰہ ہم سب کو تمام دنیا کو ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرما۔'*
*آمین یارب العالمین*

*السلام علیکم!* *صبح بخیر* *'اے پاک پروردگار!'* *'ہم سب کیلئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں، سختیاں، مشکلات دور فرما اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، يا اللّٰہ ہم سب کو تمام دنیا کو ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرما۔'* *آمین یارب العالمین*
account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان صفدر سائفر کے کیس میں ابھی تک سب پہ بھاری پر رہے ہیں

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں اسد عمر کو ایف آئی اے کی جانب

سے گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ ۔

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥

پی ٹی آئی کو بلے نشان واپس ۔۔۔الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ دے دیا۔۔
الحمدللہ ❤️

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

الحمدوللہ
پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کے لیے ( بلے )کا نشان الاٹ ہو گیا ہے. آپ سب کو مبارکباد

account_circle
Ali Rahman Mashwani(@SoldierOfImranK) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت میچ 2 ستمبر کو ہی مکمل ہوگا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال ڈٹ گئے 💪

account_circle