
Raza Butt
@socialdigitally
Editor @thursday_times, views expressed personal.
ID: 2745625247
https://thursdaytimes.com/ 17-08-2014 19:24:15
158,158K Tweet
143,143K Takipçi
224 Takip Edilen













ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو یہود و ہنود سپورٹ کیوں کرتے ہیں اسکے بین الاقوامی سفر کے ٹکٹ کون دیتا ہے، یہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی پراکسی ہے، فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے لیڈران بھارت کے زرخرید غلام ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر The Thursday Times



بلوچستان میں ہونیوالی دہشتگردی بھارتی اسپانسرڈ ہے اسی لیے ان دہشتگردوں کو فتنہ الہندوستان کا نام دیا گیا ہے۔ یہ بلوچستان کی عوام اور ترقی کے دشمن ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر The Thursday Times

پاکستانی فوج اور عوام ایک ہیں، فوج عوام سے ہے اور فوج عوام سے ہے، ان کے درمیان کوئی نہیں آسکتا۔ ہم پاکستانی عوام کی فوج ہیں، یہ دنیا کی واحد فوج ہے جو عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہوتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر The Thursday Times

بھارت کے پاکستان پر حملےکے پیچھے کئی مفروضے تھے، ان میں سے ایک یہ تھا کہ پاکستان پر حملہ کردیں پاکستان جواب دینے کے قابل نہیں، یہ دنیا میں اکیلے ہیں انکے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوگا۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ انکا غرور کیسے خاک میں ملایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر The Thursday Times

