Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profileg
Soban Attari

@SobanAttari26

Let me take you, on a journey where we will Search,Speak & Spread only truth and influence all, with positive energy. Authentic islamic & Motivational platform

ID:938832887431954433

linkhttp://sobanattari.com calendar_today07-12-2017 18:09:37

1,7K Tweets

23,2K Followers

4 Following

Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

جمعۃ المبارک مسکینوں اور فقراء کا حج ہے۔

(کنزالعمال ، 7 / 707 ، حدیث : 21031 ، 21032)

oftheday moods

جمعۃ المبارک مسکینوں اور فقراء کا حج ہے۔ (کنزالعمال ، 7 / 707 ، حدیث : 21031 ، 21032) #sobanattari #hadithoftheday #hadith #fridaymoods #friday #blessedfriday
account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

آپ کے لیے اہم ترین وارننگ Warning ‼️ دن مٰیں بار بار گھڑی دیکھنے کی عادت ڈالٰیں ⏰

account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

آپ کے لیے اہم ترین وارننگ Warning ‼‼️ دن مٰیں بار بار گھڑی دیکھنے کی عادت ڈالٰیں⏰

account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

میانہ روی سے خرچ کرنا آدھی معیشت ، لوگوں سے محبت کرنا آدھی عقل اور اچھا سوال کرنا آدھا علم ہے۔

میانہ روی سے خرچ کرنا آدھی معیشت ، لوگوں سے محبت کرنا آدھی عقل اور اچھا سوال کرنا آدھا علم ہے۔ #SobanAttari #HadithOfTheDay
account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

بندے کا غیر مفید کاموں میں مشغول ہونا اِس بات کی علامت ہے کہ اللہ نے اس سے نظرِ عنایت پھیر لی ۔

oftheday

بندے کا غیر مفید کاموں میں مشغول ہونا اِس بات کی علامت ہے کہ اللہ نے اس سے نظرِ عنایت پھیر لی ۔ #SobanAttari #hadith #hadithoftheday
account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

بیماری کے بعد شفایاب ہو جانا 🌹۔..یہ ایک نیا چانس ملا ہے آپ کو ۔ ✅
اس کی قدر کریں ‼️

account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

ناشتے کے لیے 10 بہترین فائدے مند غذائیں ۔۔✅
وزن میں کمی بھی ، مزا بھی اور صحت بھی 💪

account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

8 مئی ، لاہور میں ہونے والی یوتھ ٹالکس - Youth Talks 🌹
آپ مکمل دیکھ سکیں گے بدھ 15 مئی ، رات 8 بجے ۔۔ پرومو Promo ملاحظہ فرمائیں۔

Watch complete session on our official YouTube Channel: 👇👇
youtube.com/@SobanAttari26

account_circle
Soban Attari(@SobanAttari26) 's Twitter Profile Photo

تجارت ؟ تعلیم ؟ نوکری ؟ گھر داری ؟ ۔۔ جو بھی شعبہ ہے آپ کا ! ‼️
زبردست ترقی اور کامیابی کے لیے یہ پانچ 5️⃣ بنیادی اصول مدنظر رکھین - 🏆
مختصر مگر موثر !! ✅

account_circle