Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile
Sidra khan P T i.🇵🇰

@sidra703

سسٹم کے ابا 🫡 عمران خان
پاکستان کا مستقبل صرف و صرف عمران خان ہے
ہماری ریاست ریاست عمرانیہ ہے ہم کسی اور ریاست کو نہ جانتے ہیں نہ مانتے ہیں
عمران خان زندہ باد

ID: 1758793246124195840

calendar_today17-02-2024 09:59:46

33,33K Tweet

17,17K Takipçi

17,17K Takip Edilen

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر۔۔ یہ لوگ تو ابھی 10 فیصد بھی نہیں۔۔ جو عوام ابھی پہنچ رہی ہے۔۔ جلسہ گاہ بہت چھوٹا پڑنے والا ہے۔۔!!! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا

جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر۔۔ یہ لوگ تو ابھی 10 فیصد بھی نہیں۔۔ جو عوام ابھی پہنچ رہی ہے۔۔ جلسہ گاہ بہت چھوٹا پڑنے والا ہے۔۔!!!
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا
Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

ڈفرز ان چند کنٹینرز کو مقابلہ ہمارے جوانوں کے جذبے سے کرنے چلے تھے۔۔ ان جوانوں کے جذبے کے آگے کوئی نہیں آسکتا۔۔ کوئی نہیں روک سکتا انکو اب الحمدللہ۔۔!!! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

یہ چیززززز۔۔ وہ گیا کنٹینر۔۔🔥🔥🔥 #جلسہ_تو_ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

اتنے بڑے قافلوں کو دیکھ کر راوی نے سرف کھا لیا۔۔؟؟؟ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

اتنے بڑے قافلوں کو دیکھ کر راوی نے سرف کھا لیا۔۔؟؟؟
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #جلسہ_تو_ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی، ابھی خیبر پختون خواہ کے قافلے نہیں پہنچے ہیں🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #ImranKhanFightingForPakistan #جلسہ_تو_ہوگا

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک قیدی نے ریاست کی قید میں ہوتے ہوئے یہ ثابت کیا کہ وہ اس ریاست کا سب سے طاقتور ترین شخص ہے.. #AliAminGandapur

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

تاریخ تمھیں باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں 🫡 مروت اسٹائل 🔥 #ImranKhanFightingForPakistan

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

مرشد تو انہیں گھر تک چھوڑ کر آئے گا😂 ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا😁 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ کی امریکہ سے واپسی کی فوٹیج ریلیز ایکسٹینشن وڑڑ گئ 😂 #Pakistan

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ کی امریکہ سے واپسی کی فوٹیج ریلیز ایکسٹینشن وڑڑ گئ 😂 #SupremeCourt

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

_*سپریم کورٹ کا کیا فیصلہ آیا ۔۔؟؟*_ _*لے پٹواری کا جواب سنیں*_😁😂😂 #NationalAssembly #SupremeCourt

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز📢 پاکستان میں ڈیزل کا ریٹ آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے😀 #SupremeCourt #MaulanaFazlurRehman #NationalAssembly

Sidra khan P T i.🇵🇰 (@sidra703) 's Twitter Profile Photo

*_پاکستان نازک والے موڑ سے نکل کر اب ایکسٹینشن والے موڑ سے گزر رہا ہے_* #NationalAssembly