Shujaa_Mir_90(@SidSamRay_) 's Twitter Profileg
Shujaa_Mir_90

@SidSamRay_

جگر دریدہ ہوں چاکِ جگر کی بات سنو ❤️‍🔥الم رسیدہ ہوں ،دامانِ تر کی بات سنو❤️‍🩹 زباں بریدہ ہوں ، زخمِ گلو سے حرف کرو 🩸شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو💔✍️

ID:1686541740545552384

calendar_today02-08-2023 00:58:09

48,0K Tweets

812 Followers

78 Following

شاہ زین(@Shah_zain0077) 's Twitter Profile Photo

Shujaa_Mir_90 Enkidu Reborn حیرت اس پہ ہے پاکستان میں کوئی سڑکوں پہ پرامن احتجاج لے لیے بھی ٹویٹ وائرل تو کیا ریںٹویٹ بھی نہیں کرتا۔
عجیب مجرمانہ بےغیرتانہ خاموشی ہے.
ہم ٹویٹ تو وائرل کرسکتے کہ 25 ایک دن ہے اس دن ہم سب نکلیں گےسڑکوں پہ 8 مئی کی طرح. نہیں لکھ سکتے یہ؟

account_circle
Zara Khan🇵🇰(@izarakhanPTI) 's Twitter Profile Photo

چونیاں سب ڈویژن کنگن پور فوجی چوری کرتے ھوۓ پکڑا گیا ویڈیو وائرل فوجی نوجوان نے پولیس کو دھمکی لگا دی کہ میں فوج میں ملازم ہوں بہاولنگر والا واقع بھول گئے ہوں توں تکرار

account_circle
Khawar🇵🇰(@mangoman8990) 's Twitter Profile Photo

Shujaa_Mir_90 محمدکاشف عزیزآبادی قائد پر اندھے اعتماد کہنا اور اسپر عمل کرنے میں بہت فرق ھوتا ھے شجاع بھائی
باقی الطاف بھائی نے سیکڑوں بار ساتھیوں کو تلقین کی کہ اپنی انا پر قابو پاؤ کیونکہ انا ایک ایسی انسانی جبلت جو اسکو کہیں کا نہیں رہنے دیتی
پروردگار سب کو ہدایت عطا کرے

account_circle
Khawar🇵🇰(@mangoman8990) 's Twitter Profile Photo

میری تمام ساتھیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہیکہ اس تھریڈ میں منسلک نظم و ضبط کے تقاضے خود بھی پڑھیں اور باقی ساتھیوں سے بھی شئیر کریں تاکہ ہم اپنی فکری اور نظریاتی سطح پر تربیت کر سکیں

account_circle
nerd0.2(@ErtizaAbbas) 's Twitter Profile Photo

Shujaa_Mir_90 Faizullah Khan فیض فیض اللہ داعش کا نمائندہ ہے جو بالخصوص کراچی میں دہشتگرد پشتونوں کو ہر قسم کی پناہ مہیا کرتا ہے کوراپ کے طور پر صحافی ہے جبکہ یہ طالبان اور داعش کا اثاثہ ہے

account_circle
Hussain(@SmYousufHussain) 's Twitter Profile Photo

سب کیلئے انصاف ہے نہیں ہے تو سات 7 کروڑ مظلوم مہاجروں کے بانی ؤ قائد Altaf Hussain کیلئے نہیں ہے یہ ہے دوہرا معیار جو تمام مظلوم عوام اور ہر اس شخص کیلئے آواز حق کی سدا بلند کرتے ہیں جنہوں نے الطاف حسین کیلئے آواز حق کی سدا بلند نہیں کی؟ آج بھی ہر ظلم کے خلاف صرف الطاف

account_circle
Hussain(@SmYousufHussain) 's Twitter Profile Photo

آب ہر اس شخص کو الطاف حسین بھائی کیلئے آواز اٹھائی چائیے جنکے لئے الطاف حسین بھائی نے ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے
انصاف کا دوہرا معیار ختم کرو الطاف حسین بھائی Altaf Hussain پر سے غیر آئینی پابندی ختم کرو

آب ہر اس شخص کو الطاف حسین بھائی کیلئے آواز اٹھائی چائیے جنکے لئے الطاف حسین بھائی نے ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے انصاف کا دوہرا معیار ختم کرو الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90 پر سے غیر آئینی پابندی ختم کرو #LiftBanOnAltafHussain
account_circle
Imran Ali(@ImranAl57593927) 's Twitter Profile Photo

کراچی حیدرآباد سمیت شہری سندھ کا بے تاج بادشاہ MQM کے بانی و قائدتحریک جناب Altaf Hussain بھائی جس کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی ایک بھی جائیداد نہیں ایسے کہتے ہیں سچا حقیقی عوامی جمہوری لیڈر

کرپشن سے پاک قیادت
کرپشن سے پاک پاکستان
جئے نظریہ الطاف حسین بھائی

کراچی حیدرآباد سمیت شہری سندھ کا بے تاج بادشاہ @OfficialMqm کے بانی و قائدتحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی جس کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں اپنی ایک بھی جائیداد نہیں ایسے کہتے ہیں سچا حقیقی عوامی جمہوری لیڈر کرپشن سے پاک قیادت کرپشن سے پاک پاکستان جئے نظریہ الطاف حسین بھائی
account_circle
محمدکاشف عزیزآبادی(@MKAzizabadi90) 's Twitter Profile Photo

کم ظرفوں پہ کہاں جچتی ہے قُبائے سِکندری
اعلیٰ ظرف ہی تو ہیں جو ہر دَور میں زِندہ ہیں
Altaf Hussain
MQM

کم ظرفوں پہ کہاں جچتی ہے قُبائے سِکندری اعلیٰ ظرف ہی تو ہیں جو ہر دَور میں زِندہ ہیں @AltafHussain_90 @OfficialMqm #ReleaseAhmedFarhad
account_circle
AtikaAhmed(@AtikaAhmed7) 's Twitter Profile Photo

Orrriiiiii baba!
Jamiyat's thunder squad terrorists are lecturing about moralities
Where did the sun rise today?

Ask jamati faizlooooooo bijli chor GHAIR MUQAMI to pay bill

account_circle
Rao kaleem(@NkKaleem) 's Twitter Profile Photo

جناب الطاف حسین کا نام نہ کبھی پانامہ لیکس میں آیا اور نہ ہی موجودہ دبئی لیکس میں

ہاں ایک چھوٹا سا گھر تھا اِس درویش کا عزیزآباد میں جواِس کی ماں کے نام تھا جس کا حصہ تمام بہن بھائیوں میں تقسیم ہونا تھا

وہ گھر بھی 8 سال بند رکھ کر ریاستی اداروں نے جلا دیا

MQM

account_circle