⭕Jewel🕊 (@sidajmal2) 's Twitter Profile
⭕Jewel🕊

@sidajmal2

دنیا کی محفلوں سے اکتا گئ ہوں یارب..
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو.!!
شورش سے بھاگتی ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا..
ایسا سکوت جس پر تقدیر بھی فدا ہو.!

ID: 1153164113662676992

calendar_today22-07-2019 04:45:24

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

wisha Ali (@wishaali11) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ بچھڑنے کا کر لیا ہے جب تم نے پھر مری تمنا کیا پھر مری اجازت کیوں Good afternoon📌 always be happy 🔄🔙

فیصلہ بچھڑنے کا کر لیا ہے جب تم نے
پھر مری تمنا کیا پھر مری اجازت کیوں

Good afternoon📌 
always be happy 🔄🔙
MaSoom KaShiF (@kaashu99) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔!!! صبح بخیر 🌄 اپنے رب کے آگے سچے دل سے اپنی کمزوریاں بیان کر دیا کرو۔۔۔ وہ انہیں تمہاری قوتوں میں تبدیل کر دے گا۔۔۔ بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اُس سے مانگتے رہنا چاہیے۔۔۔!! ❣️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔!!! 
صبح بخیر 🌄
اپنے رب کے آگے سچے دل سے اپنی کمزوریاں بیان کر دیا کرو۔۔۔ وہ انہیں تمہاری قوتوں میں تبدیل کر دے گا۔۔۔ بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اُس سے مانگتے رہنا چاہیے۔۔۔!! ❣️
Hanya jawed ✨🍀 (@hanya_jawed) 's Twitter Profile Photo

Time is the most valuable currency we have—spend it wisely. Every second is an opportunity to create, learn, and grow. Don't let it slip away. ⏳🕰️

Time is the most valuable currency we have—spend it wisely. Every second is an opportunity to create, learn, and grow. Don't let it slip away. ⏳🕰️
Abeeha 💚 (@abeeha_1) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے ایک نظر آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے' یہ توحیدِ دلبرانہ ...*

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے' یہ توحیدِ دلبرانہ ...*
مہر زادی✰ (@meharzadi_) 's Twitter Profile Photo

ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں 😀😃 ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣

Fari Malik*** (@fari2nice) 's Twitter Profile Photo

حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے ۔۔ تمہیں نکا ل کر دیکھا تو سب خسارہ ہے ۔۔!!

حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے ۔۔
تمہیں نکا ل کر دیکھا تو سب خسارہ ہے ۔۔!!