⭕Jewel🕊
@SidAjmal2
دنیا کی محفلوں سے اکتا گئ ہوں یارب..
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو.!!
شورش سے بھاگتی ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا..
ایسا سکوت جس پر تقدیر بھی فدا ہو.!
22-07-2019 04:45:24
8,7K Tweets
979 Followers
1,2K Following
شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر
اگر مرجائیں تو سمجھیئے کھیل ختم۔
#Urdupoetry #urdu
#life #people #LifeGoesOn #LifeisStrange #LifeLessons #LifeStories