S.Khan
@Sick_Twity
Admin Team @Ik_Warrios
DM To join
It's my 3rd a/c
1st got hit 4 Kashmir+Army (@Sk27ms) @peaceforchange
2nd got hit 4 IK & FREEDOM fight (@Sk27ms2) @ImrankhanPTI
ID:1526139343911501824
http://Insaf.pk 16-05-2022 09:56:08
40,8K Tweets
719 Followers
463 Following
DG🇵🇰ISPR✍️اردو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حضرت علامہ سید عاصم منیر شاہ رحمۃ اللہ و برکاتہ پنڈی عالیہ نقشبندیہ مجددیہ شریف کی اتنی کوشش کافی ہے۔ ان کے ھاتھوں تباہ شدہ پاکستان ان کی طرف سے اس سے زیادہ کوشش برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔
DG🇵🇰ISPR✍️اردو کیا اس ملک میں اندھے رہتے ہیں
کیا ہم بے وقوف قوم ہیں
کیا ہمیں کچھ نظر نہیں آتا
کیا یہ میٹرک فیل جرنیل ہمیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں
کونسی سرمایہ کاری
کیسی سرمایہ کاری
اس میٹرک فیل نے جو ماحول بنایا ہے ایسے ماحول سے تو پہلے والی سرمایہ کاری بھی ختم ہو جاتی نئی کہاں سے آئے گی
DG🇵🇰ISPR✍️اردو ارمی چیف باٸیسویں گریڈ کے افیسر ہیں ریاست کے ملازم ہیں یہ کام تو ریاست کے سربراہ کا ہے ارمی چیف کا تو نہیں
DG🇵🇰ISPR✍️اردو سر معیشت کا بیڑا اپ لوگوں نے غرق کیا ہوا ہے پہلے اپ اپنا کام کریں اب ڈیوٹی کیا کریں چوکیدار کی طرح اپ چوکیدار ہیں اس ملک کے
DG🇵🇰ISPR✍️اردو جی بالکل ! پاکستان نے کتنی ترقی کی ہے اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے ۔ کون ہے وہ طاقتور جس کے فصل کو ہیلی کاپٹر سے خشک کیا جا رہا ہے؟
ماشاءاللہ
#غدار_کون_تھا ، 1971 کا غدار جنرل یحیا تھا جس نے اپنی انا، ہڈ دھرمی میں پورا مشرقی پاکستان گنوا دیا۔
' آج ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ مشرقی پاکستان کے لوگوں کے ساتھ کتنا بڑا ظلم ہوا،
انکی جو پارٹی الیکشن جیتی اور جس کو وزیراعظم بننا چاہیئے تھا اسکے خلاف ملٹری ایکشن کردیا ' عمران خان
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
One of Israel’s most prominent journalists is celebrating the burning alive of Palestinian refugees in Rafah tonight.
This is what ‘genocide fever,’ to quote Diana Buttu for Zeteo, looks like.