Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile
Sheza Bilal

@sheza_151

ID: 1763779174752215040

calendar_today02-03-2024 04:12:29

19,19K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہو تیرا شہر ۔۔۔ مبارک تم کو __ ہم نے اب یہاں سے چلے جانا ہے #داستان_دل #دیار_عشق #X_promo

ہو تیرا شہر ۔۔۔ مبارک تم کو __
ہم  نے اب یہاں سے چلے جانا ہے

#داستان_دل
#دیار_عشق
 #X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌺صبح بخیر 🌺 اللہ پاک آپ کو اتنی خوشیاں دے کہ آپ کبھی اُداس نہ ہوں۔۔ اللہ پاک آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے اپنی رحمت کے خزانو میں سے نوازتا رہے ہر دکھ ،بیماری اور مصیبت سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻 #X_promo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 
🌺صبح بخیر 🌺
اللہ پاک آپ کو اتنی خوشیاں دے
 کہ آپ کبھی اُداس نہ ہوں۔۔
 اللہ پاک آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے
 اپنی رحمت کے خزانو میں سے نوازتا رہے
ہر دکھ ،بیماری اور مصیبت سے نجات عطا فرمائے 
آمین ثم آمین 🤲🏻 
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌄صبح بخیر 🌄 اللہ پاک آپ کو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مهربان ہے آمین ثم آمین 🤲🏻 #X_promo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 
🌄صبح بخیر 🌄
اللہ پاک آپ کو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مهربان ہے
 آمین ثم آمین 🤲🏻 
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم 🌄صبح بخیر 🌄 اے اللہ پاک! " ھماری خطائیں بخش دے، تو بہ قبول فرما، علم نافع، صحت کامله، اولاد صالح، رزق حلال عطا فرما۔ هم پر رحم فرما ، ہمیں کفر شرک، شیطان اور حاسدوں کے شرسے اپنی پناہ میں رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین ثم آمین🤲🏻 #X_promo

اسلام وعلیکم   
🌄صبح بخیر 🌄
اے اللہ پاک! " ھماری خطائیں بخش دے، تو بہ قبول فرما، علم نافع، صحت کامله، اولاد صالح، رزق حلال عطا فرما۔ هم پر رحم فرما ، ہمیں کفر شرک، شیطان اور حاسدوں کے شرسے اپنی پناہ میں رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے۔
آمین ثم آمین🤲🏻 
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

مجھے زندگی کی سچائی تب پتہ چلی جب راستے میں بڑے پھولوں نے مجھ سے کہا۔۔۔!!! کہ دوسروں کو خوشبو دینے والے اکثر یوں ہی کچل دیے جاتے ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں 🥀 اسلام وعلیکم♡ صبح بخیر ♡ #X_promo

مجھے  زندگی  کی  سچائی  تب  پتہ
 چلی جب راستے میں بڑے پھولوں نے
 مجھ سے کہا۔۔۔!!!
 کہ دوسروں کو خوشبو دینے والے اکثر
 یوں ہی کچل دیے جاتے ہیں۔

ہمیشہ خوش رہیں 🥀

اسلام وعلیکم♡
صبح بخیر ♡

#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌄صبح بخیر 🌄 " اللہ " پاک کی عطاؤں پر الحمد اللہ " اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله " کہنا " اللہ " کو بہت پسند ہے اللہ پاک" آپ کو تاحیات تندرست سلامت اور شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 
🌄صبح بخیر 🌄
  " اللہ " پاک کی عطاؤں پر الحمد اللہ " اور اپنی خطاؤں پر استغفر الله " کہنا " اللہ " کو بہت پسند ہے اللہ پاک" آپ کو تاحیات تندرست سلامت اور شاد و آباد رکھے
آمین ثم آمین 🤲🏻 
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ! صبح بخیر 🌺 اللہ پاک آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر وعافیت اور خوشی نصیب کرے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی اور آسانیاں عطاء فرمائے اور اللہ کے نگہبان فرشتے ہر وقت ہر جگہ آپ کی حفاظت کریں جمعتہ المبارک #X_promo

اسلام وعلیکم !
صبح بخیر 🌺
اللہ پاک آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر وعافیت اور خوشی نصیب کرے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی اور آسانیاں عطاء فرمائے اور اللہ کے نگہبان فرشتے ہر وقت ہر جگہ آپ کی حفاظت کریں 
جمعتہ المبارک 
#X_promo