Shahry(@Shery87890707) 's Twitter Profileg
Shahry

@Shery87890707

SM,Shaikh ,,,, Karachi

ID:1466105992953929729

calendar_today01-12-2021 18:05:10

5,1K Tweets

268 Followers

317 Following

Engr Aqsa Noreen(@AqsaNor41520021) 's Twitter Profile Photo

تصور کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں اور کوئی آپ کو پورے نام سے پکارتا ہے آپ پیچھے مُڑ کر دیکھتے ہیں ایک حسین چہرہ پاتے ہیں وہ چہرہ آقا دو جہاں حضرت محمد صلی الله علیه وسلم کا ہے وہ آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں اور کہتے ہیں ڈرو نہیں، آؤ ہم جنت جا رہے ہیں تُم میرے اُمتی ہو ♥️😍

account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنے آپ سے زیادہ کسی سے مخلص نہیں ہوتا اس لیے کبھی کسی پہ اتنا بھروسہ مت کرنا کہ اپنی ہی ذات سے شرمندہ ہو جاؤ ۔۔۔!!🖤🙏🏻

account_circle
CH Shafique(@CHShafique574) 's Twitter Profile Photo

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایک شخص کا انوکھا انداز ڈرون کے ذریعے کلمہ طیبہ کا جھنڈا لہرا کر ساری دنیا کو پیغام
بس یہی جھنڈا سارے عالم اسلام میں سربلند ہوگا انشاءاللہ ❤️🤲✌️❤️

account_circle
ماریہ راجپوت(@oyey_Maria) 's Twitter Profile Photo

خوشی ، محبت ، اخلاق ، مسکراہٹ اور علم
بانٹنا سب سے بڑی اور دلچسپ سخاوت ہے کہ بغیر پیسے کے بھی آپ سخی بن جاتےہیں اور جتنا آپ بانٹتے ہیں آپ کواس سے زیادہ واپس مل جاتا ہے۔

سخی بنیئے اور خوشیاں بانٹیے۔ 🙂🥰

account_circle
MAHI❤️(@geniungirl) 's Twitter Profile Photo

Finally mene bh generat krlya
It's my small cutest Twitter family
Ab khud ko dhondo or retweet kro🧡❤️❤️

Finally mene bh generat krlya It's my small cutest Twitter family Ab khud ko dhondo or retweet kro🧡❤️❤️
account_circle
Kiran Naz(@kirannaz_KN) 's Twitter Profile Photo

بلالو پھر مجھے اے شاہ بحر و بر مدینے میں
کہ پھر روتی ہوئی آوں تیرے در پر مدینے میں۔

account_circle
Muslima/مسلمہ ⁦🇵🇰 💫(@Muslima_PK) 's Twitter Profile Photo

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔،🥰
پانچ بار پڑھ کر آمین لکھ دیں اور ریٹویٹ کردیں۔ جزاک اللہ۔, 🥀

account_circle
Shahry(@Shery87890707) 's Twitter Profile Photo

In logo pe PSL p pabandi lagi Jaye koi b in logo ko apni team Mei na ly jis k khate Hy usi ko ankh dikhte Hy namak Haram ,,,,,,

account_circle