Sheraz ali (@sheraza06686069) 's Twitter Profile
Sheraz ali

@sheraza06686069

ID: 1404409650632667137

calendar_today14-06-2021 12:05:46

800 Tweet

13 Followers

126 Following

Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

آڈیو تو کیا، ننگی ویڈیوں بھی نکال دو تب بھی لوگوں نے یقین نہیں کرنا ہے۔ یہ چالیس سال پرانے بچوں والی حرکتیں چھوڑ دو۔ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے۔

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک ماہ میں 20 جلسے کیے تو 15 دن میں دوسرا لانگ مارچ کوئی بڑی بات نہیں ریٹویٹ اگر متفق ہے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

9 اپریل 2022 کو رات 9 بجے سے رات 12 بجے تک ملک کا وزیراعظم تو عمران خان تھا مگر حکومت کس کی تھی؟ کس نے عدالتیں کھلوائیں؟ کس نے تحریکِ انصاف کے لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے؟ کس نے پرزن وینز منگوائیں؟ کس کا حکم چل رہا تھا؟ تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

رشک آتا ہے' کیسا زندہ آدمی ہےارشد شریف۔ جس معاشرے میں ایسے بے باک لوگ موجود ہوں' اس کے مستقبل سے مایوس ہونے کا ہرگز کوئی جواز نہیں۔

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

عمران خاں کا سوال ٹھیک تھا: کوئی ایسا بھی رہ گیا ہے جو مخالف نہ ہو؟ اللہ مددگار ہے ۔ عزت اور ذلت اس کے ہاتھ میں ہے۔ اپنی کائنات اس نے شیطان کے سپرد نہیں کر دی۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک لمحے کو فرض کر بھی لیا جائے کہ آڈیو کال اصلی ہے تو بھی اس کی کوئی اخلاقی، قانونی اور سیاسی حیثیت نہیں۔ کوئی سے دو لوگ کسی تیسرے کے بارے میں کیا بات کرتے ہیں اس سے تیسری شخصیت کسی بھی طرح سے قصوروار ثابت نہیں ہوتی۔ کچھ اور ہے تو لائیے لیکڈ آڈیو کال تو پِٹ گئی

AirdropDetective (@airdropdet) 's Twitter Profile Photo

🔍 New #Airdrop: SappChat 💲 Reward: Up to $10 worth of APP + $1,5K worth of APP referral pool 🔴 Start the airdrop bot t.me/SappChatNewrou… 🔘 Do the tasks on the bot & submit your data 🔘 Details: t.me/AirdropDetecti… #Airdrops #SappChat #Bitcoin #AirdropDetective

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ کہتا ہوں کہ ہدائیت کے روشن منارے پر اپنی روح کی کالک اچھالنے والوں کے چہرے پر اُن کی گندگی اور غلاظت خود ہی آن گرتی ہے، کائنات کے آخری نبی ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کی کوشش کرنے والا ملعون یا ملعونہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ اُن کے بارے میں سوچا یا بات کی جائے۔ خدا کی لعنت

RePay Coin (@repaycoin) 's Twitter Profile Photo

🚀 RePay Coin Airdrop 💰 Value: 10000RPC COIN (5$) 👥 Referral: 1000 ($0.5) 📅 End Date: 18th June, 2022 🏦 Distribution Date: Instant Distribution 💠 Listing on QuickSwap: 19th June, 2022 🔗 Joining Link:✔ t.me/RePayCoinAirdr… #Airdrop #Crypto #BNB #BTC #Freeairdrop

🚀 RePay Coin Airdrop
💰 Value: 10000RPC COIN (5$)
👥 Referral: 1000 ($0.5)
📅 End Date: 18th June, 2022
🏦 Distribution Date: Instant Distribution
💠 Listing on QuickSwap: 19th June, 2022
🔗 Joining Link:✔ t.me/RePayCoinAirdr…
#Airdrop #Crypto #BNB #BTC #Freeairdrop
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ایک ایم پی اے 25 کروڑ میں زرداری اور ن لیگ نے خریدہ ہے۔ قوم نہیں چھوڑے گی ان غداروں کو۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار پیدائش سے قبل ہی بچوں کے اعضا میں فضائی آلودگی کے ذرات دریافت urdu.geo.tv/latest/302033-