Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile
Sher Nawab parwana

@sherparwana

Alhamdulillah i am a pakistani and a true muslim my great leader is Hazrat Muhammad (PBUH) #Allah #Muhammad#islam#Sahaba_Ekrm👉@Sherparwana👈

ID: 1206270685343092737

calendar_today15-12-2019 17:52:11

3,3K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پولیس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پنجاب میں پولیس کی بیٹنگ جاری۔

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سب زیادہ دباؤ مولانا کے باورچی پر ہے ہر دس منٹ بعد کوئی نا کوئی مولانا کے گھر پہنچ جاتا 😂

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

آج کی چند اہم خبریں۔ 1.نواز شریف ملک سے فرار 2.قاضی فائز عیسیٰ کو صحافیوں نے شرم دلاتے ہوئے سپریم کورٹ سے رخصت کیا 3۔ جسٹس منصور علی شاہ نے قاضی فائز عیسیٰ کو گھٹیا اور بد کردار جج کہتے ہوئے اس کے خلاف چارج شیٹ جاری کی 4۔ پٹواری یتیم 5۔ عمران خان کی بہنوں کی ضمانت ہو گئی۔

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

چور ہمیشہ ہی پکڑے جاتے ہیں، اپنے ہی بندے اپنے عظیم الشان استقبال کیلئے کھڑے کیے۔

خدا کی قسم دل ٹوٹ سا گیا ہے نیند نہیں آتی کسی بھی چیز میں دل نہیں لگ رہا آنکھوں میں پانی آ جاتا ہے یہ ملک جو ہمیں جان سے پیارا ہے اس میں ایسا ہونا تھا سوچا بھی نہ تھا 😭 اللہ ہم کو ہمت دے ،حوصلہ دے ،صبر دے آمین

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں♥

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ایک دفع یہ سلوٹ دوبارہ دیکھنا چاہتا ہوں بس یہ چھوٹے سے خواہش یا رب

عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں، اور ان کے بغیر ملک میں امن و امان کا قیام ناممکن ہے۔

الرٹ ⚠️ تباہ شدہ بھارتی رافیل لڑاکا طیارے کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔

ویٹر نے کہا آپ کا بل ادا کر دیا۔ میں حیران ہوا۔ نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔ آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔ آپ منسٹر صاحب ہیں ناں؟ وہ مسکرایا۔ جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔ اس بد بخت نے کہا، آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔ کھانے کا بھی سہی۔..😁

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

جیسے غزہ میں سیز فائر کا اعلان کرکے، سیز فائر نہیں ہوتا، بالکل وہی کام، اسرائیلی ماڈل پر ہندوستان کیجانب سے کیا جارہا ہے!

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم ؐسدرہ المنتہٰی تک گئے

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

آرمی اور ائر فورس کے طیارے مریم نواز اور اسحاق ڈار جیسے قومی مجرموں کیلئے میسر ہوتے ہیں لیکن پاکستانیوں کیلئے نہیں 💔

میں نے ٹویٹر سے ایک چیز سیکھی ہے جس کے جتنے زیادہ فالور ہیں نا لوگ اسی کو ہی زیادہ پروموٹ کرتے ہیں چھوٹے اکاؤنٹ کو کوئی بھی پروموٹ نہیں کرتا اگر کوئی پروموٹ کرتا ہے پوسٹ کرتا ہے کہتا ہے چھوٹے اکاؤنٹ اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کرو لیکن وہ بھی اپنے ریچ کے لیے کمنٹ لے رہا ہوتاہے

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سَر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا.

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سَر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا.
Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

جو مرضی یہ کر لیں یہ درخت کی جڑیں اب زمین کی اس جگہ پر چلی گئی ہیں ، جہاں ان کو کاٹنا یا ختم کرنا نہ ممکن ہوگا ان شاءاللہ

*قیامت کا دن ھوگا* *ہر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی* *وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔*❤️

Sher Nawab parwana (@sherparwana) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ اپریل 2022 میں مجموعی قرض 44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ھو رہا تھا اور اب 94 ہزار 197 ارب ھے تو ملک ترقی کر رہا ھے