Sheikh Ali Mohammad (@sheikhalimohamm) 's Twitter Profile
Sheikh Ali Mohammad

@sheikhalimohamm

Simply a Muslim Human, (Kashmiri by birth and heart)

ID: 1394379427

calendar_today01-05-2013 10:59:37

7,7K Tweet

278 Followers

810 Following

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کو سیاست نہیں کرنی چاہئے، ایمل ولی خان میں ایک بار پھر ایمل ولی خان کیساتھ متفق ہوں #NationalAssembly

Sheikh Ali Mohammad (@sheikhalimohamm) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب یہودیوں کے پروجیکٹ عمران کے آخری اور واحد سہارے کی حیثیت سے سامنے آئے- لیکن شہباز شریف کو نا اہلی اور اپنی کابینہ میں کالی بھیڑیں شامل کرنے پر مستعفی ہونا چاہئے-

مولانا صاحب یہودیوں کے پروجیکٹ عمران کے آخری اور واحد سہارے کی حیثیت سے سامنے آئے-
لیکن شہباز شریف کو نا اہلی اور اپنی کابینہ میں کالی بھیڑیں شامل کرنے پر مستعفی ہونا چاہئے-
Sheikh Ali Mohammad (@sheikhalimohamm) 's Twitter Profile Photo

غیب کا علم تو ﷲ کو ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ قاضی فائز عیسی کو ٹرولنگ کا نشانہ بنانے اور آئینی ترامیم کو سبو تاژ کرانے کی سازش میں وزیر قانون کا ہاتھ ہے

غیب کا علم تو ﷲ کو ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ
قاضی فائز عیسی کو ٹرولنگ کا نشانہ بنانے اور آئینی ترامیم کو سبو تاژ کرانے کی سازش میں وزیر قانون کا ہاتھ ہے
Sheikh Ali Mohammad (@sheikhalimohamm) 's Twitter Profile Photo

جسٹس رانا بھگواس کے بعد قاضی فائز عیسیٰ تک سپریم کورٹ کی حیثیت گندگی کے ایک ڈھیر کی سی رہی جس سے مختلف گِدھ اپنے حصے کا مردار چنتے رہے-

جسٹس رانا بھگواس کے بعد قاضی فائز عیسیٰ تک سپریم کورٹ کی حیثیت گندگی کے ایک ڈھیر کی سی رہی جس سے مختلف گِدھ اپنے حصے کا مردار چنتے رہے-
Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨غیر ملکی ایجنڈے پر کاربند جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ بے نقاب ۔۔ ♦روف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات نے سازش کا پول کھول دیا۔۔ اس ویڈیو کو شیئر نہ کرنا زیادتی ہوگی دل کھول کر شیئر کرتے جائیں اور ریاست کے مخالفوں کا منہ کالا کرتے جائیں ۔۔

میٹھا بول (@jugno_bloch) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی تو جھوٹا ہے، فریب ہے، یہ تو امریکہ کی پیدوار ہے، ہر سیاسی جماعت عمران نیازی کے خلاف آواز بلند کریں ۔ ایمل ولی خان

میٹھا بول (@jugno_bloch) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور جب بولتا ہے میں بطور پختون شرمندہ ہوتا ہوں، انکی تقریر سننے والی نہیں ہوتی، علی امین ایک ناہل اور بدتمیز شخص ہے

Sheikh Ali Mohammad (@sheikhalimohamm) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان سیاست کے دوکاندار ہیں- اس وقت ان کو یہودی ایجنٹ اور قادیانیوں کا مہرہ والا موقف فائدہ مند نظر نہیں آرہا ہے تو اس کی حمایت میں کھڑےہوگئے

مولانا فضل الرحمان سیاست کے دوکاندار ہیں- اس وقت ان کو یہودی ایجنٹ اور قادیانیوں کا مہرہ والا موقف فائدہ مند نظر نہیں آرہا ہے تو اس کی حمایت میں کھڑےہوگئے