🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

Insafies right now

Confusion ka dor chal raha hay har koi apas mai lar raha hay kisi ko attention nahi milti kisi ka nam nahi likha jata tu kisi ka banner nahi banta tu kisi ki video nahi banti
Yeh sab dekh kar meri zondagi jhand bani hoi hy k yeh log iss mulk ky liye laren

account_circle

ٹیلی گراف نے عمران خان کا دیا گیا آرٹیکل چھاپ دیا ہے سب سے گزارش ہے اسے پھیلا دیں جہاں تک شئیر کر سکتے ہیں کر دیں ہمارا خان ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

کمپنی کے کالے دھندے یہی سب کچھ امریکہ کے کہنے پر مشرف نے پورے ملک میں کیا 911 کے بعد چن چن کر پڑھے لکھے اسکالرز کو غائب کروایا گیا مروایا گیا تاکہ عوام میں شعور نا آئے تاکہ عوام پڑھ لکھ نا جائے تاکہ عوام ان کو جان نا جائے کہ اصل دشمن اس ملک کے یہی ہیں

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

Ham kiya han

Pakistani

Tu pakistan mai kiya kar rahy han

Yeh tu hamara mulk he nahi hay

Yeh tu chand mafia ka mulk hay

Ham tu azaad ho gaye thay

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

پڑھتے جائیں شرماتے جائیں
اس گرتی ہوئی اکانومی والے ملک کے جرنیل کون کون سے فائدے اٹھا رہے ہیں آپ اور ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

کہانی محبت کی ہے مختصر
گیا دل سے پھر وہ نا آیا ادھر

بہت سارے پاکستانیوں کی مختصر یک طرفہ محبت کی 74 سالہ کہانی

اب نا وہ واپس ہوگی اور نا ہی دوبارہ بحال ہوگی

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نا تو ہم آپ کو ایسے کہیں جانے دیں گے اور نا ہم انہیں مرتے دم تک چھوڑیں گے اپ جیل میں ہیں ہماری خوشیاں بھی جیل میں قید ہو کر رہ گئی ہیں جب تک آپ باہر نہیں نکلتے نا ہم خوش رہ سکتے ہیں اور نا ہی انہیں خوشی سے رہنے دیں گے

account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

شاخیں گر رہی تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

ہمارا پہلا فون اور پہلی محبت

یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوئے اور کچھ پرائے
#

ہمارا پہلا فون اور پہلی محبت

یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوئے اور کچھ پرائے 
#LabourDay #
account_circle
🦅Niazi🇵🇰(@Shan_1947_14) 's Twitter Profile Photo

بارشیں شروع ہو گئی پچھلی بار بھی ان کو بارشوں کی وجہ سے نقصان ہوا اس بار گھر کے اندر رکھ دئیے جب تک بادل نا چلے جائیں دھوپ نا آجائے