Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile
Shakir Mehmood Awan

@shakirawan88

Journalist
@humnewspakistan
Previous = PublicNews/Abbtakk/City42
|| instagram.com/shakir.mahmood…
||
youtube.com/@globalpakistan
youtube.com/@shakirmehmood…

ID: 2783938501

linkhttps://urdu.humnews.pk/author/shakir-mehmood/ calendar_today01-09-2014 10:45:22

34,34K Tweet

147,147K Followers

1,1K Following

Afzal sayal (@aliafzalsayal) 's Twitter Profile Photo

لاہور(افضل سیال سے )  ڈی جی Lahore Development Authority ایل ڈی اے طاہر فاروق کی نااہلی کی وجہ سے لاہور ڈویژن میں گرین لینڈ زرعی زمین پر چھ سو کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوساٹیز بن گئیں ، سرکار کے ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد ڈوب گئے ! جبکہ شہریوں کی اربوں روپے کی انویسمنٹ داؤ پر

لاہور(افضل سیال سے ) 
ڈی جی <a href="/LHRDevAuthority/">Lahore Development Authority</a> ایل ڈی اے طاہر فاروق کی نااہلی کی وجہ سے لاہور ڈویژن میں گرین لینڈ زرعی زمین پر چھ سو کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوساٹیز بن گئیں ، سرکار کے  ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد ڈوب گئے !  

جبکہ شہریوں کی اربوں روپے کی انویسمنٹ داؤ پر
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران صاحب کی رہائی کا فیصلہ اور مقابلہ سڑکوں پر ہوگا ۔ عالیہ حمزہ

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد انسداددہشتگردی کی عدالت نے9مئی کےمقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔۔عمر ایوب،شبلی فراز، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10سال قید کی سزا،،فواد چوہدری ،زین قریشی اور خیال کاسترو مقدمات سے بری کردیا۔۔ ایم پی اے جنید افضل ساہی کو 3سال قید کی سزاسنائی

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی جہاں حکومت وہاں کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور، جہاں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب قومی اسمبلی، شبلی فراز سینٹ اور پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کو سزائیں سنا کر نااہل کردیا گیا ہے

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے 108 ملزمان کو سزائیں سنادیں، عدالت نے حساس ادارے پر حملہ کیس میں 185 میں سے 108ملزمان کو سزا سنائی جبکہ دیگر کو بری کر دیا گیا ہے

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فیصلہ کریں گے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزاؤں کے بعد پارٹی نے ایوان میں واپس جانا ہے یا بائیکاٹ کرنا ہے؟ بیرسٹر گوہر

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

جب ریاست کے ہاتھ انصاف کی بجائے انتقام سے لرزتے ہیں، تو عدالتیں قید خانے بن جاتی ہیں… اور سیاست جرم بن جاتی ہے۔

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی ہے، موقف ابھی تک جلسے کیلئے این او سی جاری نہیں کیا

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف ردعمل۔۔ پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر شبلی فراز، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا،قومی

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

مجموعی طور پہ ہمارے 6 ممبران قومی اسمبلی، 3 ممبر پنجاب اسمبلی اور ایک سینیٹر کو سزا ہوئی۔ یہ فیصلہ نہ صرف آئین و قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے بلکہ انصاف کے چہرے پر ایک اور سیاہ دھبہ ہے۔ ریاستی نظام کے اشارے پر یوں عدلیہ کا تسلسل کیساتھ ربڑ اسٹیمپ بن جانا اور بغیر کسی شفاف ٹرائل،

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے کہ دونوں ایوانوں کے قائدین حزب اختلاف کو صرف اس بنیاد پر سزائیں دی گئیں کہ وہ عمران خان کے سیاسی بیانیے، عوامی نمائندگی اور آئینی جدوجہد کے وفادار ساتھی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

ان فیصلوں کا اصل مقصد کوئی قانونی انصاف نہیں، بلکہ 5 اگست کے عوامی احتجاج کو روکنے کی منظم کوشش ہے، جس کا اعلان خود عمران خان نے کیا تھا۔ آج کی یہ سزائیں اور آج صبح متعدد دیگر رہنماؤں کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ، سب اسی خوف کی کڑیاں ہیں جو ریاستی نظام کو عمران خان کی پرامن عوامی

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ ان رہنماؤں پر مقدمات اور سزائیں دراصل ایک منظم منصوبہ بندی کا حصہ ہیں، جس کے ذریعے عمران خان کی قیادت میں ابھرنے والی عوامی بیداری اور سیاسی شعور کو دبایا جا رہا ہے۔ ان ظالمانہ اقدامات کا مقصد صرف ایک ہے کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کرنا، تحریک انصاف کو

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ یہ سزائیں، یہ وارنٹ، یہ انتقامی ہتھکنڈے، سب ہمارے جذبے کو مزید جلا بخشتے ہیں۔عمران خان کا ویژن ہمارے دلوں میں زندہ ہے، اور اس کے لیے ہماری وفاداری غیر متزلزل ہے۔پاکستان تحریک انصاف

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ اب خود اس فسطائی نظام کا حصہ بن چکی ہے۔ہم عوام سے مخاطب ہیں، کہ وہ سچ اور انصاف کے اس قافلے میں عمران خان کا ساتھ دیں۔پاکستان تحریک انصاف

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اپنی آئینی، سیاسی اور قانونی جدوجہد ہر محاذ پر پوری قوت سے جاری رکھے گی، کیونکہ ظلم جتنا بڑھتا ہے، آزادی اتنی ہی قریب آتی ہے،پاکستان تحریک انصاف اعلامیہ

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

ہمارے رہنما اور کارکنان ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ ظلم کے اندھیروں میں صرف وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو مزاحمت کرتی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف