Shaina____Chudry (@shaina__chudry) 's Twitter Profile
Shaina____Chudry

@shaina__chudry

|IF YOU DON'T LIKE ME|
TAKE A MAP|
GET A CAR|
DRIVE TO HELL|
HAVE A🔥😎NICE TRIP|

ID: 1469991862513520641

calendar_today12-12-2021 11:26:15

2,2K Tweet

549 Followers

434 Following

محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا، جو شخص الله کے رب ہونے،اسلام کے دین ہونے، اور #خاتم_النبیین_محمدﷺ محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہوگئی (صحیح مسلم 4879) ✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨ #نماز_قائم_کرو #صباح_الخيرᅠ 🥀

رسول الله ﷺ نے فرمایا،
جو شخص الله کے رب ہونے،اسلام کے دین ہونے، 
اور #خاتم_النبیین_محمدﷺ محمد ﷺ کے نبی ہونے پر
راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہوگئی
(صحیح مسلم 4879)
✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨
#نماز_قائم_کرو 
#صباح_الخيرᅠ 🥀
Bin Farooq (@rajqmr) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ

محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ) *فَاٰتٰىهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِؕ-وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ(148) ✨پھر اللہ نے ان کو دنیا کا ثواب اورآخرت کا عمدہ بدلہ دیا، اور اللہ نیکوں کو پسند کرتا ہے آل عمران آیت 148 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
 *فَاٰتٰىهُمُ  اللّٰهُ  ثَوَابَ  الدُّنْیَا  وَ حُسْنَ  ثَوَابِ  الْاٰخِرَةِؕ-وَ  اللّٰهُ  یُحِبُّ  الْمُحْسِنِیْنَ(148)
✨پھر اللہ نے ان کو دنیا کا ثواب اورآخرت کا عمدہ بدلہ دیا، اور اللہ نیکوں کو پسند کرتا ہے
آل عمران  آیت 148
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Shahid Shehzad khan (@s_s_gandapur) 's Twitter Profile Photo

تجھے عشق ہو خدا کرے اور کوئ تجھے اس سے جدا کرے پھر تو گلی گلی پھرا کرے ھر تو اسے تسبیوں میں پڑھا کرے پھر تو اسی کا نام جبھا کرے پھر میں کہوں کہ عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہيں کہا کرے S.K GANDAPUR

تجھے عشق ہو خدا  کرے اور کوئ تجھے اس سے جدا کرے 
پھر تو  گلی گلی پھرا کرے 
ھر تو اسے تسبیوں میں پڑھا کرے 
پھر تو اسی کا نام  جبھا کرے 
  پھر میں کہوں کہ عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہيں کہا کرے
S.K GANDAPUR
Bin Farooq (@rajqmr) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️

Anisha Army Lover (@anisha_khalid) 's Twitter Profile Photo

🌹ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ🌹 ❤️....🦋صبح بخیر🦋....❤️

🌹ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ🌹
❤️....🦋صبح بخیر🦋....❤️
Bin Farooq (@rajqmr) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ محمدﷺ❣️

محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

#مسلمان_کے_پانچ_حقوق 🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مسلمان کے مسلمان پرپانچ حقوق ہیں:سلام کاجواب دینادعوت قبول کرنا، جنازہ میں حاضرہونا، مریض کی عیادت کرنا،اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہےتو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا،سنــن ابــن ماجہ1435» #خاتم_النبیین_محمدﷺ

#مسلمان_کے_پانچ_حقوق 
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مسلمان کے مسلمان پرپانچ حقوق ہیں:سلام کاجواب دینادعوت قبول کرنا، جنازہ میں حاضرہونا، مریض کی عیادت کرنا،اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہےتو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا،سنــن ابــن ماجہ1435»
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Sahibzada Barjees Ahmad 🐦 (@sb_ahmad_) 's Twitter Profile Photo

آج جمعے کی مبارک رات کے صدقےاللّٰہ تعالیٰ سے ایک دعا کرتے ہیں 🤲___ اے اللّٰہ تو اپنےقدرت کے صدقے غریبوں، مفلسوں،ناداروں مسکینوں اور یتیموں کی مشکلات دور فرما۔ یا اللّٰہ جتنےبھی قرض دار ہیں انکوقرضےکی ادائیگی کاوسیلہ و توفیق عطافرما ہر مسلمان کی عزت سلامت رکھ۔آمین یارب العالمین

آج جمعے کی مبارک رات کے صدقےاللّٰہ تعالیٰ سے ایک دعا کرتے ہیں 🤲___ 
اے اللّٰہ تو اپنےقدرت کے صدقے غریبوں، مفلسوں،ناداروں مسکینوں اور یتیموں کی مشکلات دور فرما۔
یا اللّٰہ جتنےبھی قرض دار ہیں انکوقرضےکی ادائیگی کاوسیلہ و توفیق عطافرما ہر مسلمان کی عزت سلامت رکھ۔آمین یارب العالمین
Bin Farooq (@rajqmr) 's Twitter Profile Photo

محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 @magray_zeeshan ✍️ ❤️*اردو دان*✍️ IQRAR KHAN 🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰 Sahibzada Barjees Ahmad 🐦 Shaina____Chudry ⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē Ŕïźwáń ķàśuŕî༻ °✪ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️ 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ) #ترجمہ، اگر اللہ تمہاری مدد کرے گا تو تم پر کوئی غالب نہ ہوسکے گا، اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر ایسا کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے، اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ سورۃ آل عمران آیت 160 #نماز_قائم_کرو🕋 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
#ترجمہ، اگر اللہ تمہاری مدد کرے گا تو تم پر کوئی غالب نہ ہوسکے گا، اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر ایسا کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے، اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
سورۃ آل عمران  آیت 160
#نماز_قائم_کرو🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨ تمام دوستوں اور آپکے اہل خانہ اور پیارے پاکستان کے لیے نئے سال 2023 مبارک ہو، پاک اللہ ہم سب کے تمام تکالیفوں اور پریشانیوں کو ختم کر دے اور اس نئے سال کو تمام امت مسلمہ اور پیارے وطن پاکستان کے لیے مبارک کر دے آمین 🤲 #TheYearOfImranKhan

✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨
تمام دوستوں اور آپکے اہل خانہ  اور پیارے پاکستان کے لیے نئے سال 2023 مبارک ہو، پاک اللہ ہم سب کے تمام تکالیفوں اور پریشانیوں کو ختم کر دے اور اس نئے سال کو تمام امت مسلمہ اور پیارے وطن پاکستان کے لیے مبارک کر دے آمین 🤲
 #TheYearOfImranKhan
محب وطن پاکستانی 🇵🇰💕 (@noor_official7) 's Twitter Profile Photo

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ) ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے، پھرجو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا، اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کی پونجی کے اور کچھ نہیں آلعمران آیت 185 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے، پھرجو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا، اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے 
کی پونجی کے اور کچھ نہیں
 آلعمران  آیت 185
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ