Shahzeb Bashir Awan (@shahzebbashir) 's Twitter Profile
Shahzeb Bashir Awan

@shahzebbashir

Advocate for justice, supporting Islam and standing against all forms of oppression. Striving for peace, truth, and equality.

ID: 1130944136742412293

calendar_today21-05-2019 21:11:08

39,39K Tweet

6,6K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے اکاؤنٹس ٹویٹر کی شان ہیں، جو لوگ اپنے اکاؤنٹ کی پرموشن کروانا چاہتے ہیں(سپیشلی چھوٹے اکاؤنٹس) وہ ری پوسٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں، اکاؤنٹ صرف وہی مینشن کرے جس میں فالو کرنے اور فالو بیک دینے کا حوصلہ موجود ہو، ایک گھنٹے بعد پہلی لسٹ اپلوڈ ہوگی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور 27ویں ترمیم کے بعد خان صاحب سے ملاقات بہت ضروری ہے لہٰذا لیڈرشپ، ٹکٹ ہولڈرز، عہدے دار، پارلیمنٹرینزز اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوکل لوگ فوری اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ جائیں۔ خان صاحب کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا

Shahzeb Bashir Awan (@shahzebbashir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کوئی سپاہی رہ تو نہیں گیا جسے فولو بیک نا ملا ہو؟ ابھی میرا اکاؤنٹ فالو کر کے کمنٹ کریں سب کو فالو بیک کیا جائے گا۔ Shahzeb Bashir Awan

عمران خان کا کوئی سپاہی رہ تو نہیں گیا جسے فولو بیک نا ملا ہو؟
ابھی میرا اکاؤنٹ فالو کر کے کمنٹ کریں سب کو فالو بیک کیا جائے گا۔
<a href="/ShahzebBashir/">Shahzeb Bashir Awan</a>
Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

🚨آپ کے ڈر کو سلام ہے۔۔ اتنا ڈر کہ وہ دروازہ نہ کھلے کوئی اس سے ملا نہ، کوئی میسیج باہر نہ آئے، بیرسٹر گوہر

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ڈر کی وجہ سے آئین تبدیل کرنا پڑرہا ہے تو بہتر جیل جاکر پاکستان کے لیے اُن سے بات کرلے ۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اے ظالم اس عدالت میں تو استثناء لے لو گے لیکن اللہ کی عدالت میں استثناء کیسے لو گے ، عادل خان بازئ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص پچھلے 829 دنوں سے موت کی چکی میں قوم کی غلامی کا سزا کاٹ رہے ہیں 💔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨حامد میر اور ایم پی اے ملک لیاقت علی خان بھی خیبرپختونخوا اسمبلی جرگہ ہال پہنچ گئے پولیس دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی کو لیڈر آف اپوزیشن بنانے کیوجہ🚨 آپ برا نا مانے آپکی حکومت چوروں کی حکومت ہے آپ نے چوری کی ہے اسکے علاؤہ آپ قاتل ہو !! اچکزئی کا مکمل سپیچ ہر جگہ نظر آنی چاہیے 🙏

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

🔥 پشاور میں تاریخ رقم! خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا جرگہ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل سابق وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور تمام قبائلی رہنما ایک میز پر! شفیع جان کا کہنا ہے "ڈرافٹ تقریباً فائنل، پورے پاکستان کی نظریں اس جرگے پر ہیں!"

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف صاحب کی بے بسی کا اندازہ لگائیے انکے منہ پر آئینہ دکھایا جا رہا ہے کہ نہ وہ بھاگا نہ بیمار قیدی نمبر 804

Shahzeb Bashir Awan (@shahzebbashir) 's Twitter Profile Photo

دونوں بھائیوں نے آج ووٹ کی عزت کا جنازہ ادا کر کے اسمبلی سے نکل گئے، تاریخ دونوں بھائیوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی انشاءاللہ 🤣🤣

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں جو جماعتیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں اور نعرے بازی کر رہی تھیں وہ جماعتیں خیبر پختونخوا اسمبلی کے ایوان میں ہونے والے امن جرگے میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر امن کا راستہ تلاش کر رہی تھیں پاکستان کے انتہائی کشیدہ ماحول میں یہ بڑی مثبت پیش رفت ہے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

خونی معدنیات 🚨🚨 یہ معدنیات خیبر پختونخوا کے امن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان معدنیات کے حصول کے لیے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے !!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨 نواز شریف جب جیل میں تھا تو ان کا ذاتی ڈاکٹر 24 گھنٹے ساتھ جیل میں ہوتا تھا لیکن عمران خان کے ڈاکٹر 10 مہینے تک ان تک نہیں پہنچ سکے کہتے ہیں قانون اجازت نہیں دیتا