Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profileg
Shahzain Rind

@ShahzainRind

#Release_Baloch_Missing_Persons

❤️❤️❤️Human Rights Activist❤️❤️❤️
❤️❤️❤️Sociology Student❤️❤️❤️
❤️❤️❤️ Humanist ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️Sibi ❤️❤️❤️

ID:1075769119931285504

calendar_today20-12-2018 15:05:19

719 Tweets

165 Followers

675 Following

Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profile Photo

ایٹم بم چلانے والوں کو لوگ خراج تحسین پیش کرتے نہیں تھک رہے کبھی فرصت ملے تو چاغی کی عوام کا حال پوچھ لینا وہاں کے لوگ جانور اور قدرتی ماحول پے بھی اس کا خطرناک اثر پڑا ہے آج تک وہاں کے لوگوں میں کینسر کی بیماری پائی جاتی ہے.اس بارے میں سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہے

account_circle
Advocate Saba Baloch(@SabaBaloch1999) 's Twitter Profile Photo

When I saw Mama Qadeer Baloch then I became speechless about his courage, struggle and sacrifice for Baloch Nation. Mama is one of the revolutionary leaders of Balochistan and he always highlights the Baloch missing persons issues and he is always in front of the line to lead his nation

When I saw @QadeerMama then I became speechless about his courage, struggle and sacrifice for Baloch Nation. Mama is one of the revolutionary leaders of Balochistan and he always highlights the Baloch missing persons issues and he is always in front of the line to lead his nation
account_circle
Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profile Photo

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان پے کیا۔
آو مل کر ایک بہن کی آواز بنے جو اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے فریاد کر رہی ہے آئیں Saira Baloch کی آواز بنیں ۔

account_circle
Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بغیر فلسطین کا وجود نہیں ہے اسی طرح بلوچستان کے بغیر بلوچ کی بھی کوئی پہچان نہیں ہے ۔
Mahrang Baloch Cadia Baloch Naeema Zehri

account_circle
Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profile Photo

ہم آئے تھے کہ گودار کو باڑ میں بند نہ کریں
لیکن انہوں نے کوئٹہ پریس کلب کے اندر ہمیں بھی بند کردیا ہے۔

account_circle
Shahzain Rind(@ShahzainRind) 's Twitter Profile Photo

زمانہ متعارف ہے
ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی
نہ ہم نے کافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے
نہ ہم نے رہنما بدلا

Baloch Yakjehti Committee Mahrang Baloch Naeema Zehri Cadia Baloch

account_circle
Mahikan Arshid(@dr_mahi_baloch) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے آنے والی نسلوں کو نمیران خیربخش مری اور لُمّہ کریمہ جیسے انمول کرداروں کی داستانیں سُنائیں گے اور اُن کی سیاسی، شعوری و آشوبی تربیت کرینگے تاکہ وہ اپنی سرزمین و باسیوں کی دفاع کر سکیں!
آشوب ءِ بے بھَائیں چیدگ🚩

ہم اپنے آنے والی نسلوں کو نمیران خیربخش مری اور لُمّہ کریمہ جیسے انمول کرداروں کی داستانیں سُنائیں گے اور اُن کی سیاسی، شعوری و آشوبی تربیت کرینگے تاکہ وہ اپنی سرزمین و باسیوں کی دفاع کر سکیں! آشوب ءِ بے بھَائیں چیدگ🚩
account_circle