𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗(@Shahidd_Bashir) 's Twitter Profileg
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗

@Shahidd_Bashir

When the going gets tough, The Toughs get going....

ID:2354913385

calendar_today21-02-2014 14:47:57

74,7K Tweets

16,8K Followers

7,1K Following

Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

آملیٹ بنانے کے لیے آپ تو انڈہ بھی وزیراعلی پنجاب نے خود دیا۔ مریم اورنگزیب کا دعوی

آملیٹ بنانے کے لیے آپ تو انڈہ بھی وزیراعلی پنجاب نے خود دیا۔ مریم اورنگزیب کا دعوی
account_circle
Malaika khan PTl🇵🇰(@malaikakhan73) 's Twitter Profile Photo

ایک وزیر صاحب بتا رہے تھے ، ' بچپن میں ، میں نے فلم بہرام ڈاکو دیکھی تو بڑے ہو کر ڈاکو بننے کی خواہش کرنے لگا ۔
ہم نے عرض کیا :
' آپ بہت خوش قسمت ہیں ورنہ اج کل ساری خواہشیں کہاں پوری ہوتی ہیں '

خندہ زن ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

account_circle
Mǎlǐ hā(@javaidmalihadar) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک بات جو میں کہہ نہیں سکا تم سے
وہ ایک ربط جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں

یہاں تو دل کا یہ عالم ہے کیا کہوں کمبخت
بھلا نہ پایا وہ سلسلہ ___جو تھا ہی نہیں

account_circle
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer(@Tabi_DxxxB) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹویٹر کی ریچ بلکل وڑ چکی ہے VPN کے استعمال کی وجہ سے۔
جو پاکستانی پاکستان سے باہر ہیں وہ بھی سیم۔پرابلم فیس کر رہے ہیں کیونکہ رسپانس پاکستانیوں نے ہی دینا ہے مگر پاکستان میں VPN کے استعمال کی وجہ سے ہر سیکنڈ پراکسی تبدیل ہوتی ہے اور ریچ صفر۔
وڈیو دیکھیں اور سمجھیں 😂

account_circle
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗(@Shahidd_Bashir) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گھر میں گڈ مارننگ نہیں بولتے، بس پنکھا بند کر کے چلے جاتے ہیں
سارہ Sara 🇵🇸 کی ڈائری سے تازہ ترین اقتباس
😔😔😔😔

ہمارے گھر میں گڈ مارننگ نہیں بولتے، بس پنکھا بند کر کے چلے جاتے ہیں سارہ @saraanwar45 کی ڈائری سے تازہ ترین اقتباس 😔😔😔😔
account_circle
Haliuzzi(@hali_uzzi) 's Twitter Profile Photo

فرعون بڑا حرامی آدمی تھا لیکن اپنی عوام کا پیسہ لوٹ کر مصر سے باہر پراپرٹی بنانے کا شیطانی خیال اس کو بھی نہیں آیا

account_circle
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗(@Shahidd_Bashir) 's Twitter Profile Photo

پھر آج اک دانہِ گندم کے سلسلے میں فراز
کسی خدا نے میری خُلد بیچ ڈالی ہے
😢😢😢😢

پھر آج اک دانہِ گندم کے سلسلے میں فراز کسی خدا نے میری خُلد بیچ ڈالی ہے 😢😢😢😢
account_circle
Rabbia Bibi KP💦(@Rabbia334455) 's Twitter Profile Photo

شلوار قمیض والی کو قومی زبان اردو نھی آتی پینٹ شرٹ والی بابو جی کو انگریزی نھی آتی اور پیچھے کھڑے کھوتا خوروں درباریانوں کو شرم نھی آتی
لو جی کر لو گل
غلام نسل در نسل

شلوار قمیض والی کو قومی زبان اردو نھی آتی پینٹ شرٹ والی بابو جی کو انگریزی نھی آتی اور پیچھے کھڑے کھوتا خوروں درباریانوں کو شرم نھی آتی لو جی کر لو گل غلام نسل در نسل
account_circle