
رانا شاہد حسین
@shahidh24990940
PTI ❤️ tiger 🐯
ID: 870189044294090752
http://insaf.pk 01-06-2017 08:03:30
13,13K Tweet
5,5K Followers
5,5K Following

اللہ کا نام لے کر لوگوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کر کے، ارکان اسمبلی کو یرغمال بنا کر، رات کی تاریکی میں، ڈنڈے کے زور پر غیر آئینی ترامیم پاس کروانے پر Ameer Abbas کا تبصرہ۔ #آئین_کا_جنازہ



عمران خان سے جیل میں ہونے والا سلوک ناقابل بیان ہے، انتہائی مشکل حالات میں رکھا گیا، ہمارے خدشات درست ہیں، عدالت سے رجوع کریں گے۔ وکیل فیصل چودھری Faisal Hussain کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے بعد گفتگو















یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا-Imran Khan
