Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profileg
Shahid Chaudhry

@ShahidC87948334

ID:1600258008487022592

calendar_today06-12-2022 22:37:40

49 Tweets

199 Followers

1,8K Following

Follow People
Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profile Photo

جب دنیا کے ہر شخص کے پاس کوئی نہ کوئی کام تھا تب میں تمہیں یاد کر رہا تھا،

account_circle
Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profile Photo

محبت کو امر کرنا ہے تو اُس شخص سے بِچھڑ جاؤ جِسے چاہت کی آخری حَد تک چاہتے ہو

account_circle
Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profile Photo

ع سے عورت ع سے عزت اور ع سے ہی عشق
اور عورت کے لئے عزت۔ کے بغیر عشق ادھورا ہے

account_circle
Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ زندگی کے معنی ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کبھی نہیں جی سکتے (زندگی بے معنی ہے

اگر آپ زندگی کے معنی ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کبھی نہیں جی سکتے (زندگی بے معنی ہے
account_circle
Shahid Chaudhry(@ShahidC87948334) 's Twitter Profile Photo

جو اپنا آپ سونپ دیتے ہیں آپکو انکا خیال رکھا کریں انکی مخلصی کی سزا انکو کئی ٹکڑوں میں کاٹ کے مت دیجیئے سینے سے لگانے کے قابل لوگ آپ کے رویے کی وجہ سے اپنے آپ سے بھی الگ ہو جاتے ہیں

account_circle