Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profileg
Shaheer Haider Malik Sialvi

@ShaheerSialvi

Chairman,Pakistan Nazriati Party (PNP)|Founder,State Youth Parliament|Ex Chairman CC of ATI|NWB-11 Alumini|Teacher| Poet & Writer of Nazriyaat|

ID:1439116675740160001

calendar_today18-09-2021 06:38:58

1,7K Tweets

16,4K Followers

36 Following

Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

*اگر آپ 9 مارچ کو راولپنڈی/اسلام آباد ہوئے تو لازمی تشریف لائیے گا* ۔ اس پروگرام میں چاروں صوبوں کی قیادت ہوگی اور تمام پارٹی کے دوستوں کا آپکے ساتھ تعارف بھی ہو جائے گا اور آئیندہ کی پارٹی پالیسی/منشور بھی بتایا جائے گا انشاءاللہ۔

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی 7 مارچ بروز جمعرات دن 3 بجے Bahria University Islamabad میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے۔

غزہ فاسفورس کی بارش مزید 80 شہید ۔ غزہ ملبے کا ڈھیر سب خاموش ! رات سوتے ہوئے بچوں پر بمباری کیگئی
اب تک 30ہزار کے قریب شہادتیں اور 70 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں غزہ میں غذائی قلت کے باعث بچے اور جوان پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبور
یہ امت ہے
بے غیرت حکومتوں کی
بے شرم ریاستوں کی

غزہ فاسفورس کی بارش مزید 80 شہید ۔ غزہ ملبے کا ڈھیر سب خاموش ! رات سوتے ہوئے بچوں پر بمباری کیگئی اب تک 30ہزار کے قریب شہادتیں اور 70 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں غزہ میں غذائی قلت کے باعث بچے اور جوان پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبور یہ امت ہے بے غیرت حکومتوں کی بے شرم ریاستوں کی
account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی 6 مارچ کو UET Lahore (KSK Campus) میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے انشاءاللہ

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی 6 مارچ کو UET Lahore (KSK Campus) میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے انشاءاللہ
account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

*'پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں گے'*
کب؟ کیوں؟ اور کیسے؟
یہ ہم آپکو بتائیں گے 9 مارچ کو انشاءاللہ۔

*'پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں گے'* کب؟ کیوں؟ اور کیسے؟ یہ ہم آپکو بتائیں گے 9 مارچ کو انشاءاللہ۔
account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

عورت مارچ کے خلاف دھرنے کے بعد پولیس نے شہیر سیالوی کو روک لیا اور سیلفیاں بنوائیں

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

شہیر سیالوی اور علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کے یادگار لمحات۔

شہیر سیالوی اور علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کے یادگار لمحات۔
account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

آج شب بارات کی رات ہے، یا اللہ پاک، تجھے تیری رحمتوں کا وسطہ ہم سب کے کبیرہ اور صغیرہ گناہ معاف فرما۔ یا رب العالمین، ہمیں ہدایت، توفیق اور بھرپور برکتیں عطا فرما۔ آمین، ثم آمین۔

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویریں میرا وہ واحد اثاثہ ہیں جب میں نے ناموس رسالت کے لئے کام کیا۔ 27 سالہ نوجوان نے فرانس کے خلاف الٹی میٹم دیا اور اقوام متحدہ اور 57 اسلامی ملکوں کے اجلاس میں ناموس رسالت _صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم مسلے پر آواز اُٹھائی گئی

ہر پاکستانی کے دل کی آواز لیکن وہ اس کو اپنی زبان تک نہیں لا سکتا، شہیر سیالوی نے وہ سب کہہ دیا۔
تیاری شروع کرو، ہم بنائیں گے وہ پاکستان جسکا خواب دیکھا تھا، کسی اور نے آکر تمہارے حالات بہتر نہیں کرنے۔

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ، اور ہمیں سلامتی امن اور غیرت کا درس دیتا ہے

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: چیئرمین شہیر حیدر ملک سیالوی کی صدارت میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس، ۔ 2024 کے جنرل الیکشن کا تفصیلی جائزہ اور آئندہ پارٹی کی پالیسیوں پر مشاورت کی گئی۔ یونین کونسل تک تنظیم سازی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اور کچھ اہم فیصلے بھی ہوئے

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس سے کئی سوالات جنم لیتے ہیں۔
جو نئے بیوروکریٹ 9 مہینے پہلے بھرتی ہوئے، یقیناً ان سب سے دھاندلی کروائی گئی ہے اور یہ انکی سرکاری نوکری کا پہلا ٹاسک تھا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ افسران باقی کی ساری زندگی انصاف اور عدل کیسے کریں گے؟
شہیر سیالوی

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔جس دلیری سے وہ اس کرپٹ نظام کے خلاف بغاوت پر اتر آئے،ہماری بیوروکریسی کے نئے افسران کو بھی اس سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
پاکستان کی تقدیر آج سے بدلنا شروع ہو گئی ہے، کرپٹ افسران کے فرمان ماننے سے انکار کریں اور ملک کا وفادار بنیں۔

account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ آپ سے پوچھیں کہ غزة کہاں واقع ہے؟
تو انہیں بتائیں؛
'غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور آدھا زخموں سے چْور اسی دنیا میں واقع ہے۔'

یا الله! ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں آزادی سے نواز دے، اللھم آمین

اگر لوگ آپ سے پوچھیں کہ غزة کہاں واقع ہے؟ تو انہیں بتائیں؛ 'غزہ کا آدھا حصہ جنت میں اور آدھا زخموں سے چْور اسی دنیا میں واقع ہے۔' یا الله! ان کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور انہیں آزادی سے نواز دے، اللھم آمین #Palestine
account_circle
Shaheer Haider Malik Sialvi(@ShaheerSialvi) 's Twitter Profile Photo

جنہیں زبردستی غیبی مدد کے زریعے حکومت بنا کر دی گئی وہ ایک ہفتہ ہوگیا ہے، گھر سے باہر نہیں نکل پا رہے۔
ہم لوگ ہار کر بھی جیت چکے ہیں الحمدللہ۔

account_circle